برطانیہ اور امریکا میں کرونا سے تباہی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 50 ہزار سے زائد افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ 981 افراد لقمۂ اجل بنے تفصیلات:

Posted: Dec 31, 2020 | Last Updated: 2 hours agoگزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 50ہزار سے زائد افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ 981 افراد لقمۂ اجل بنے۔

اسپتالوں ميں گنجائش کم ہونے پرمقامی حکومت نے ایسے بڑا واقعہ قرار دے ديا جبکہ ايسيکس لوکل گورنمنٹ نےمرکزی حکومت سے مدد طلب کرلی ہے۔ برطانوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن میں تاخیر سے ہزاروں جانیں جانے کا خطرہ ہے اس لیے ملک میں فوری لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا جائے۔ دوسری جانب امریکا میں بھی کرونا کے حملے جاری ہیں، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران امریکا میں 1ہزار 603 افراد کرونا کا شکار ہوکر انتقال کرگئے جبکہ 89ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے اموات 18لاکھ 12ہزار سے تجاوز کرچکی ہیں، امریکا میں سب سے زیادہ3 لاکھ 50ہزار افراد لقمۂ اجل بن چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Only Gap Shap...nothing more....

اور پاکستان میں یوتھیا سے تباہی کی تفصیل؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں کورونا کی ایک اور قسم سے شہریوں میں خوف و ہراس12:46 PM, 14 Mar, 2021, بین الاقوامی, تعلیم و صحت, بریڈفورڈ : برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں ایک اور نئی قسم کے کورونا وائرس کے انکشاف سے کمیونٹی میں خوف و ہراس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکا یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمیامریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں مجموعی طور پر کمی ہوئی جس کی امریکی بیروزگاری کے باعث حکومتی ریلیف پیکیج کا امکان اور ڈالر کی شرح تبادلہ کم ہونا وہاں منگوانے پر سونا یہاں آکر پاکستان کی قیمت سے زیادہ ہو گا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور توقع سے کم امریکی روزگار ڈیٹا رپورٹ ہے۔نیویارک میں وقفے سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں برفانی طوفان اور کڑاکے دار سردی میں 20 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوٹیکساس میں 30 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہوگئے سنا ہے یورپ اور امریکہ شدید سردی کی وجہ سے خواتین نے مردانہ لباس پہننا شروع کر دیے... تبدیلی..😜👭😎 mjhy udhr bhjo plzzzz
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، لوزیانا میں 3 افراد ہلاک، 2 زخمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، لوزیانا میں 3 افراد ہلاک، 2 زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »