برطانیہ کا پرکشش ترین مرد کون؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہزادہ ولیم، سیلین مرفی یا ٹام ہالینڈ کو نہیں بلکہ 64 سالہ ٹی وی میزبان کو برطانیہ کا پرکشش ترین مرد قرار دیا گیا ہے۔

بھارتی الیکشن مذاق بن گئے، نابالغ لڑکے نے بی جے پی کو 8 ووٹ ڈال دیے

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے پرکشش ترین مردوں کی فہرست میں ٹاپ پر جگہ بنانے والے کوئی اور نہیں بلکہ 64 سالہ ٹی وی میزبان جیریمی کلارکسن ہیں جنھوں نے لگاتار دوسری بار برطانیہ اور آئرلینڈ کے سب سے پرکشش ترین مرد کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ انگلش ٹیلی ویژن میزبان، صحافی اور مصنف نے اداکاروں سیلین مرفی، ادریس ایلبا اور ٹام ہالینڈ کے ساتھ ساتھ شہزادہ ولیم کو بھی شکست دے کر برطانیہ اور آئرلینڈ کے ’پرکشش ترین مرد‘ کی فہرست میں سرفہرست مقام حاصل کیا ہے۔ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق، جیریمی نے الیسٹ انکاؤنٹر کے سالانہ سروے میں 10 میں سے 9 پوائنٹس حاصل کیے ہیں، یہ ویب سائٹ خود کو ’شادی شدہ لوگوں کے لیے بہترین آن لائن ڈیٹنگ سائٹ‘ بھی قرار دیتا...

اس سالانہ سروے میں ’الیسٹ انکاؤنٹر‘ کی دو ہزار خواتین ممبران نے ووٹ دیا۔ اس فہرست میں نمبر دو پوزیشن پر اداکار ٹام ہالینڈ رہے۔ اسپائیڈر مین اسٹار نے پول میں آٹھ پوائنٹس حاصل کیے جبکہ تیسرے نمبر پر پرنس ولیم کو جگہ ملی۔ برطانیہ کے سب سے پرکشش ترین مردوں کی ٹاپ 10 فہرست میں شامل ہونے والے سیلیبریٹیز میں بالترتیب گیرتھ ساؤتھ گیٹ، سیلین مرفی، ادریس ایلبا، کامیڈین رومیش رنگناتھن، سیم تھامسن، روس کک اور ڈرموٹ اولیری موجود ہیں۔گلوکارہ گل پانڑا کے گھر میں زبردستی گھسنے والا شخص گرفتار

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطین کے حامی مظاہرین کا برطانیہ میں اسرائیلی ڈرون ساز فیکٹری کے باہر احتجاجمظاہرین کا برطانیہ سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ کا وزنی ترین شخص موٹاپے کے باعث انتقال کر گیاجیسن ہولٹن کا جسمانی وزن 317 کلو گرام سے زائد تھا اور ڈاکٹر اس کے اعضا کو فیل ہونے سے روکنے میں ناکام رہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

100 سال سے زائد پُرانے 20 ہزار سِکوں کی نیلامی کا اعلانیہ دنیا بھر کے سِکوں کا اب تک مارکیٹ میں آنے والا قیمتی ترین مجموعہ ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کے لیے نیا فیچرتازہ ترین اپ ڈیٹ میں کمپنی تصدیق کے نئے طریقے کا اطلاق کرنے جا رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کون کون ٹیم کا حصہ ہوگا؟ 15 نام فائنلپاکستانی اسکواڈ میں 5 فاسٹ بولرز، 4 آل راؤنڈرز، 3 وکٹ کیپرز، 2 بیٹرز اور ایک اسپنر شامل ہوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کون سی 3 اہم خوبیاں انسان کو کامیاب ترین شخص بنا سکتی ہیں؟کامیاب لوگوں میں کچھ ایسی خوبیاں اور عادات ہوتی ہیں جو دنیا میں نہ صرف مالی بلکہ سماجی برتری حاصل کرنے کے لیے بھی بہت اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ اس بات کی نشاندہی ماہرین نفسیات نے کی ہے جو کسی بھی ایسے انسان کے لیے مددگار ثابت ہو سکتی ہیں جو زندگی میں کامیاب ہونا چاہتا ہے۔ امریکی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق، جب کوئی شخص زندگی میں کچھ حاصل کرنے کی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »