برطانوی ایئر ہوسٹس نے نوکری چھوڑ کر آن لائن جنسی’ خدمات‘ فراہم کرنا شروع کردیں شرمناک وجہ بھی بتا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی ایئر ہوسٹس نے نوکری چھوڑ کر آن لائن جنسی’ خدمات‘ فراہم کرنا شروع کردیں ، شرمناک وجہ بھی بتا دی

استعفیٰ دے دیااور کل وقتی یہی کام کرنے لگی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق برطانیہ کے علاقے ایسٹ مڈلینڈز کی رہائشی اس سابق ایئرہوسٹس کا نام الیگزا گریس ہے ۔ وہ بطور ایئرہوسٹس سالانہ 20ہزار پاﺅنڈ تنخواہ لیتی تھی۔

الیگزا کا اونلی فینز اکاﺅنٹ جب کچھ مقبول ہوا تو وہ اس سے ماہانہ 25ہزار پاﺅنڈ کمانے لگی، جو اس کی بطور ایئرہوسٹس سالانہ تنخواہ سے بھی زیادہ تھی۔ چنانچہ الیگزا نے ملازمت سے استعفیٰ دے دیا اور اونلی فینز کے لیے کل وقتی ماڈلنگ شروع کر دی۔ الیگزا کا کہنا ہے کہ ”میں سالانہ 3لاکھ پاﺅنڈ سے زیادہ کما رہی ہوں اور ایک پرتعیش زندگی گزار رہی ہوں، جس کا میں ایئرہوسٹس ہوتے ہوئے تصور بھی نہیں کر سکتی تھی۔“

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج کے نئے سپہ سالا رحافظ قرآنراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر کر دیاہے جس کی سمری منظوری کیلئے صدر مملکت عارف علوی کو بھجوا دی ہے جن Han pehay wala Bajwa Tahjud Ghuzaar B tha Benchood Hafiz e Quran Kay Kam Jiski Wejha Say Nikala Gaya ISI kay Ohday sy 🤔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پریڈ گراؤنڈ میں عمران کا ہیلی کاپٹر لینڈ ہونے پر اعتراض نہیں، جی ایچ کیوعلی نواز اعوان نے کہا کہ اب جی ایچ کیو نے پریڈ گراؤنڈ کی اجازت دے دی، جی ایچ کیو نے اجازت دے دی، جبکہ ڈپٹی کمشنر نے منع کر دیا ہے۔ اور اگر خان صاحب نے ہیلی قریب والی اہم عمارت پر کریش کردیا تو؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین فیکٹری میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاکبیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چین کے صوبے ہینان میں ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک ہو گئے ، حکام نے  آتشزدگی کی وجہ حفاظتی اقدامات کی خلاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیاست میں فوج کی مداخلت غیر آئینی ہے، آرمی چیفجنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج دہشت گردی کا مقابلہ کرنے سے کبھی غافل نہیں ہوگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Absolutely lie آخری خطاب کرتے ہوئے باجوا رو پڑے کہ میں میں بہت کم ڈالر کمائے چالیس سال میں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سکھر موٹر وے منصوبے میں اربوں کی کرپشن ,تحقیقات کیلئے 4 کمیٹیوں کے قیام پر سوالات اٹھنے لگےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سکھر موٹر وے منصوبے میں مبینہ سوا 2 ارب روپے کی کرپشن کی تحقیقات کے لیے حکومت سندھ نے ایک اور تحقیقاتی کمیٹی بنا دی ہے ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-اکشے نے بیوی کے اعتراض پر پریانکا کیساتھ کام کرنا چھوڑا، بھارتی فلمسازممبئی (این این آئی)بھارتی فلمساز سنیل درشن نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ سٹار اکشے کمار نے اداکارہ پریانکا چوپڑا کیساتھ سالوں قبل فلموں میں کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »