برطانوی ایلچی کی افغان وزیر خارجہ اورنائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر سے ملاقاتیں ۔ مالی امداد کی پیشکش

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امیر خان متقی سے برطانوی وزیراعظم کے خصوصی نمائندے سر سائمن گاس نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔اس موقع پردونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے بارے میں

قبل ازیںبرطانیہ کے خصوصی ایلچی سائمن گاس نے امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر سے بھی ا ہم ملاقات میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لئے مالی امداد کی پیشکش کی۔

میڈیارپورٹ کے مطابق برطانیہ کے خصوصی ایلچی سائمن گاس کی سربراہی میں ایک وفد نے طالبان کے نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر سے ملاقات کی۔ اس موقع پر نائب وزیر اعظم عبدالسلام حنفی اور وزیر خارجہ امیر اللہ متقی بھی موجود تھے۔ملاقات کے دوران برطانوی ایلچی نے افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لئے مالی امداد کی تقسیم اور ترسیل سے متعلق تبادلہ خیال کیا اور ملک کو شدت پسند عسکریت پسندوں کی آماجگاہ نہ بننے دینے کی یقین دہانی کو سراہا۔ برطانوی ایلچی نے طالبان قیادت سے درخواست کی کہ جو لوگ ملک چھوڑنا...

اس موقع پر نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر نے افغان عوام کو مالی امداد کی فراہمی کی پیشکش پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ امارت اسلامیہ اقلیتوں اور خواتین کو تحفظ اور شریعت میں حاصل حقوق فراہم کر رہی ہے۔نائب وزیر اعظم نے مزید کہا کہ افغانستان کی سرزمین کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی متعدد بار کراچکے ہیں۔ عالمی قوتیں بھی ہماری حکومت کو تسلیم کرکے منجمد فنڈز بحال کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر شریف کی تدفین عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں کرنے کی اجازتملک کے لیجنڈری کامیڈین اور اداکار عمر شریف کی عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں تدفین کی محکمۂ اوقاف نے اجازت دیدی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معروف بھارتی اداکار کے گھر کے سامنے لڑکی کی خودسوزی کی کوششبھارتی فلم انڈسٹری ” کولی ووڈ “ کے معروف ترین اداکار ’ اجیتھ ‘ کے گھر کے سامنے ایک نوجوان لڑکی نے خود سوزی کرنے کی کوشش کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے برطانوی ارکان پارلیمنٹ کے وفد کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے برطانوی ارکان پارلیمنٹ کے وفد نے ملاقات کی ، ملاقات کرنے والوں میں لارڈ واجد خان، ناز شاہ اور محمد یٰسین شامل تھے۔ وفد نے اسلامو فوبیا پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی کی طالبان رہنماؤں سے ملاقاتیں06:21 PM, 5 Oct, 2021, بین الاقوامی, کابل: افغانستان کے نائب وزیراعظم ملا برادر اور وزیر خارجہ امیر خان متقی سے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے نمائندہ خصوصی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنڈورا پیپرز :سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کی لندن میں 67لاکھ پونڈ کی جائیداد کاانکشافپنڈورا پیپرز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر نے وسطی لندن میں 67 لاکھ پونڈ کی جائیداد خریدی مگر 3 لاکھ 12 ہزار پونڈ اسٹیمپ ڈیوٹی ادا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خدمت کی سیاست کے سامنے منفی سیاست دم توڑ چکی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجابخدمت کی سیاست کے سامنے منفی سیاست دم توڑ چکی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب CMPunjab PunjabGovt UsmanBuzdar Opposition PTIGovernment PMLN CMPunjabPK UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK pmln_org HamzaSS AzmaBokhariPMLN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »