برطانیہ؛ پاکستانی نژاد تفہین شریف پہلی مسلم خاتون ڈپٹی میئر بن گئیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

پاکستانی نژاد تفہین شریف برطانیہ کے علاقے ٹیمسائیڈ کی پہلی ایشیائی مسلم خاتون ڈپٹی میئر منتخب ہوگئیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والی تفہین شریف برطانیہ کے شہر ٹیمسائیڈ کی ڈپٹی میئر منتخب ہوگئی ہیں۔ تفہین شریف کو 2012 میں سب سے کم عمر نوجوان کونسلر کا اعزاز بھی ملا تھا۔ زمانہ طالب علمی سے سیاست میں حصہ لینے والی تفہین شریف ٹیمسائیڈ سے منتخب ہونے والی پہلی مسلم خاتون ڈپٹی میئر بن گئی ہیں اور اس سے قبل وہ کونسلر بھی منتخب ہوچکی ہیں۔

۔ ڈپٹی میئر منتخب ہونے کے بعد ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کا معاملہ انسانی ہمدردی کا ہے اور اس کے لیے ایک سنجیدہ حل کی ضرورت ہے۔ نو منتخب ڈپٹی میئر کا مزید کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ ہم سب کو اس مسئلے کے حل کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا اور میں ہر فورم پر مسئلہ کشمیر پر بات کروں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ma sha Allah

Congratulations

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف اگلے انتخاب کی تاریخ کے ساتھ مذاکراتی کمیٹی کا اعلان کریں اسد عمراسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وفاقی وزیر اور سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے شہباز شریف کے کمیٹی بنانے کے اعلان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گےاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے، وہ قوم کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے۔ وقت نہیں ہمارے پاس اس کو سننے کا Contents of khataab Imran khan Imran khan Imran khan Imran khan..... امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Public ko ch banane k lye.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب میں کیا اعلان کرینگے؟وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کرینگے،کم آمدنی والے افراد کیلئے ریلیف کا اعلان کیا جائیگا۔ Today's Friday کہ میں بے غیرت ہوں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا خطاب آج قوم کو اہم فیصلوں پر اعتماد میں لیں گےشہباز شریف کا خطاب آج، قوم کو اہم فیصلوں پر اعتماد میں لیں گے PMShehbazSharif PMLN MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz Marriyum_A Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دباو میں آکر الیکشن نہیں کروائیں گے:وزیر اعظم شہباز شریفBreakingNews دباو میں آکر الیکشن نہیں کروائیں گے:وزیر اعظم شہباز شریف اتحادیوں کے اجلاس میں وزیر اعظم نے مزید کیا کہا پڑھنے کے لئے لنک پر کلک کیجئے PMShahbazSharif PDM PMLNGovernment
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے ترکی کا دورہ کرینگے نجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے ترکی کا دورہ کرینگے  جہاں وہ پاک ترک سٹریٹجک اجلاس میں شریک ہوں گے ۔  نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »