برطانیہ سابق سیاستدان کی جانب سے لوٹی ہوئی دولت نائجیریا کو واپس کرے گا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ سابق سیاستدان کی جانب سے لوٹے گئے 58 لاکھ ڈالر نائجیریا کو واہس کرے گا

برطانیہ اور نائجیریا کی حکومتوں کے درمیان منگل کے روز ایک معاہدے پر دستخط ہوئے جس کے تحت برطانوی ایجنسیز کی جانب سے ضبط کیے گئے 42 لاکھ پاؤنڈ جلد نائجیریا میں تعمیر ہونے والے نئے منصوبوں میں استعمال کیے جا سکیں گے۔ ان منصوبوں میں لاگوس سے ابادان ایکسپریس وے، ابوجا سے کانو روڈ اور دوسرا نائیجر پل شامل ہے۔جیمز ایبوری چھوٹے پیمانے پر چوریاں کرتے کرتے نائیجیریا کی ایک ریاست کے گورنر بنے اور پھر منی لانڈرنگ کرنے کے جرم میں برطانیہ میں قید میں...

جب وہ ڈیلٹا سٹیٹ کے لیے گورنر کے امیدوار کے لیے کھڑے ہوئے تو انھوں نے اپنی تاریخ پیدائش غلط بتائی تاکہ وہ برطانیہ میں ملنے والی سزا کو چھپا سکیں کیونکہ یہ ان کے اور اس عہدے کے درمیان رکاوٹ بن سکتی تھی۔ تاہم ان کے درمیان آنکھ مچولی کا کھیل کافی عرصہ چلتا رہا۔ وہ نائجیریا میں پولیس کی جانب سے حراست میں لیے جانے کے عمل سے اس وقت بال بال بچے جب ان کے حامیوں نے پولیس پر حملہ کر دیا لیکن انھیں سنہ 2010 میں آخرکار دبئی میں گرفتار کر لیا گیا جس کے بعد انھیں برطانیہ منتقل کر دیا گیا۔

جب انھیں بالآخر رہا کیا گیا تو وہ نائیجیریا لوٹ آئے اور انھوں نے برطانوی دفترِ داخلہ پر انھیں غیرقانونی طور پر حراست میں رکھنے کا مقدمہ دائر کر دیا۔سنہ 2020 میں برطانوی عدالت میں وکلا نے جج سے ایبوری سے لگ بھگ 11 کروڑ 70 لاکھ پاؤنڈ ضبط کرنے کا حکمنامہ جاری کرنے کی استدعا کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Returning looted money to nigeria but why not to Pakistan

اور وہ کھربوں روپے جو پاکستانی ڈاکووں نے وہاں رکھے ہوئے ہیں - وہ کب واپس ہوں گے - اس دولت کے بارے میں بھی کیا خیال ہے جو برطانیہ نے ساری دنیا سے لوٹی - وہ کب واپس ہو گی ؟

رقم تھوڑی ھے اس لئے واپس ہو جائے گی پاکستان کی لوٹی رقم اور مغلوں سے لوٹی دولت ملکہ برطانیہ کے تاج کا ہیرہ کوہ نور ناقابل واپسی اشیاء ہیں خبردارآ پ کسی دھوکے میں نہ آئیں مسلمانوں سےلیاگیا اقتدار خیانت کا مظاہرہ کرتے ھوئے واپس مسلمانوں کے بجائے ہندوؤں کے حوالے کردیا ھے نا انصاف

And what about Pakistan's ? And Altaf Hussain looting

پاکستان کی بھی واپس کی جائے۔جو جو بھی لوٹ کر لے کر گئے ہیں اور سارے ڈاکو اور دشمن پاکستان جو وہاں پناہ گزین ہیں پاکستان کے حوالے کئے جائیں۔دوہرا معیار ختم کیا جائے

wafridi63 پاکستان کو کب کرے گا

نواز شریف اور زرداری کے لوٹے گیۓ پیسے بھی پاکستان کو واپس کیۓ جائیں اور گوالمنڈیلہ نواز کو بھی پاکستان کو واپس کیا جاۓ

Hamara b ek bhgora vahan hy..kuj onu v lmyaan paa deo..

اللّٰہ کرے پاکستانی سیاستدانوں کو بھی شرم آ جائے

ویسے یہ گورے بڑے پارسا بنتے ہیں اور پوری دنیا کے چوروں کی اپنا چوری کا مال چھپانے کے لیے سہولت فراہم کرتے ہیں اپنے ملک میں جب پتہ چل جائے کے چوری کے پیسے ہیں تو سالوں تحقیات میں لگا دیتے ہیں

Pakistan k bhi kro

پاکستان سے لوٹی ہوی دولت برطانیہ کب واپس کرے گا؟؟

برطانیہ پاکستان کو لوٹے ہوئے تیس ارب ڈالر کب واپس کرے گا؟

Somebody tag these people please. MaryamNSharif _Mansoor_Ali asimasherazi

پاکستان کی باری کب آئے گی ؟ یا یہاں دوغلا قانون ہے

پاکستان کے کوٹے ہوئے پیسے کب واپس کرو گے

برطانیہ کو کیڑے پڑجائیں ساڈی لُٹی دولت کیوں واپس نئیں پیاکردا😠

بھای صاحب ان کی عوام کو عقل ھے اس لیے ان کو ان کا پیسہ واپس مل گیا اگر وہ بھی میاں کے نارے لگاتے تو وہ پیسے کبھی واپس نہیں آتا۔

نوآبادیاتی دور سے آج تک برطانوی لوٹ کھسوٹ کا حساب کیا جائے تو سوائے چوروں لٹیروں کے مال کے باقی کیا بچتا ھے۔

Pakistan say bhe loty gae paisy Britain wapis ker ra hai mubarkan

Any good news about the money of Pakistani looters..?

Or hamara kota nwaz kab wapas kariga

برطانیہ اور سوئٹزرلینڈ بلخصوص یورپ اور امریکہ اگر چوروں کی پرورش نہ کریں تو دنیا سے %60 غربت ختم ہو جائے

اور پاکستان کے. ؟؟؟

Salayo saday v wapas kara do pese.... Send back our money whick hv stolen by Pakistan politicians MaryamNawaz چورمچائےشور ElizabethBanks QueenElizHigh BBCNews UKLabour

برطانیہ نے جو 30 ٹریلین ڈالر ہندوستان سے لوٹے تھے وہ کب واپس کرئے گا۔ دنیا کا سب سے بڑا ڈاکو ، قاتل، اور ٹھگ اب مہذب ملک بنا ہوا ہے۔

جب واپس کر دے پھر بتانا ابھی یہ بھاشن ہے صرف۔

برطانیہ چوروں اور لٹیروں کا ملک ہے ساری دنیا کو لوٹ کر اپنے ملک کے بینک بھرے اور اب ساری دنیا کے لٹیروں کی پناہ گاہ ہے انشاء اللہ تباہ بھی انہی لٹیروں کے ہاتھوں ہو گا

مزہ تو تب آئے جب اربوں ڈالر لوٹ کر کھانے والے جرنیلوں کے اثاثے پاکستان کے حوالے کئے جائے جو یہاں دہشت گردی قبضہ گیری لوٹ مار کرکے باہر لیجائے گئے

Hayyy 😩hamry Pakistan 🇵🇰 ko kb mily gy?

شریف کی باری کب آئے گی

برطانیہ پاکستان سے لوٹی ہوئ دولت بھی واپس کرے۔ اور مجرموں کو سزا دلوانے میں مدد بھی کرے۔ یہ آپ کا قانونی اور اخلاق فرض ہے۔

تے اسی تواڈی مجھ کھول لئی سی

پر پاکستان کی واپس نہیں کرے گا۔۔۔ کیونکہ وہ بہت زیادہ ہے برطانیہ کے دوالیہ ہونے اور پاکستان کے اپنے پاون پر کھڑے ہونے کا خدشہ ہے۔۔

Good step. Nawaz Sharif and Zardari should be next. Both laundered money into Britain to buy multiple assets

ترقی یافتہ ممالک اگر غریب ممالک کی کرپٹ حکمرانوں کی کرپٹ پیسوں کی پش پناہی چھوڑ دے اور سیف ہیون پر پاپندی لگادے تو غریب ممالک کی معاشی حالت بہتر ہوسکتے ھے.

جیسے برطانیہ نے اپنی BBC اردو سروس پر پاکستانی کرپٹ سیاستدانوں کے حامی بھرتی کررکھے ہیں، ہمیں نہیں لگتا کہ وہ ہمارے لوٹے ہوئے پیسے کبھی واپس کرے گا-

What about Pakistan?

نائجیریا کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو نائیجیریا بھی پاکستان کی طرح فوجی باغیوں اور جرنیلوں نے لوٹا ہے۔ یہ دولٹ بھی ایک فوجی بغاوت کرنے والے جرنیل۔لی لوٹی ہوئی تھی جو پہلے بھی دنیا بھر سے واپس لائی گئی اور ابھی تک سلسلہ جاری ہے۔ امید ہے پاکستان کے جرنیلوں کا بھی پیسہ واپس آئے گا

اگر برطانیہ پاکستانیوں کی لوٹی ہوئی دولت واپس کرے تو برطانیہ دیوالیہ ہوجائے اتنی دولت پاکستانی جنرنیلوں ججوں اور سیاستدانوں نے وہاں چھپا رکھی ہے۔

یار ہمارے بھی کچھ اسی طرح کے ڈنگر ہے برطانیہ میں تہاڈی مہربانی ہوگی ساڈےپیسےتےڈنگرواپسکرو

Please Pakistan ko be wapas Karo. Please please

یہ بھی بتا دیں کتنے سالوں بعد واپسی ہو گی 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Muhamma21110381 ساڈی واری کیوں موت پے جاندی اے؟

Y not to Pakistan

Muhamma21110381 تو پاکستان کا لوٹا ھوا پٸسے کب واپس کروگے

پاکستان سے میاں نواز شریف صاحب پر یہ الزام عائد ہے کہ اس نے پاکستان سے تقریبن 3 ہزار ارب ڈالر چوری کر کے برطانیہ لیے گئے ہیں میری برطانیہ گورنمنٹ سے اپیل ہے پاکستان کے غریب عوام کا پیسہ واپس کریں شکریہ 🇵🇰

پاکستان کے بھی کر دے جو نواز لوٹ کر لے گیا

Hahaha. To much money they are going to return. Also return Pakistani corrupt people and Pakistani money laundering money

ہمارے کب کرے گا؟؟

تو پھر برطانیہ نے ہمارے پیسے لوٹنے والوں کو کیوں پناہ دے رکھی ہے۔غریب ملکوں کو لوٹنے والوں کو پناہ دینے والے برطانیہ کے لیے شرم کا مقام ہے۔

What about dozen fugitive corrupt pakistani politicians Britain sheltering ? Pakistan need them and loot back as well .MaryamNSharif

ہم نہیں چاہتے جو ہمارے پاس سے لوٹا تھا وہ واپس کرو بس اپنے جو چمچے یہاں چھوڑ گئے تھے وہ واپس لے جاؤ تمام فوجی اور فوجی جرنیل اور تمام کتے نہلانے والے سیاسی لوگ اور اپنا یہ سسٹم بھی عوام کو دبا کر رکھنے کا نہیں تو جب چین نے ایٹم بم ایک روپے درجن بنانے شروع کر دیے تو ہم روز ماریں گ

برصغیر پاک و ہند اور پاکستان سے لوٹی گٸی دولت بھی واپس کرو

پاکستان کے لوٹے ہوئے پیسے بھی واپس کیئے جائیں.

Can we make our point here ShazadAkbar ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر گل کے ہاں ’خدا کی رحمت‘ کی آمد، سابق فاسٹ بولر خوشی سے نہالعمر گل کے ہاں ’خدا کی رحمت‘ کی آمد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعظم کی سینیٹ میں کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی درخواست مستردسابق وزیر اعظم کی سینیٹ میں کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی درخواست مسترد SenateElection2021 YousafRazaGillani PTI IHC Petition Rejects SenateVictory PPP GovtofPakistan ECP_Pakistan MediaCellPPP SenatePakistan MoIB_Official PTIofficial ALIAWANPTI1
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق فاسٹ بالرعُمرگل کےیہاں بیٹی کی پیدائشپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر عمرگل کے یہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، یہ کرکٹر کی تیسری اولاد ہے SamaaTV تفصیلات: ماشاءاللہ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سابق برازلن صدرلوئزڈی سلواکی سزا کالعدم قرار الیکشن میں حصہ لینے کی اجازتسابق برازلن صدرلوئزڈی سلواکی سزا کالعدم قرار، الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت FormerBrazilianPresident LuizInacioLuladaSilva Sentence Overturned Contest Elections
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹیم سلیکشن، اختلافات کی چنگاری سابق کرکٹرز کے دل جلانے لگی - ایکسپریس اردواگر سلیکشن میں تجاویز نظر اندازکی گئی ہیں تو نوجوان کپتان کو فوری استعفیٰ دے کر واضح پیغام دینا چاہیے،شعیب اختر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق کپتان اظہر علی کی والدہ انتقال کرگئیںقومی ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کی والدہ انتقال کر گئیں۔ اللّٰہ پاک مرحومہ کی بے حساب مغفرت فرمائے اور اظہر علی اور ان کے گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین Inna lila ha wa inna elaha rajeon Allah maghfirat farmae
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »