برطانوی نوجوان نایاب بیماری میں مبتلا، دنیا میں صرف12 افراد اس مرض کا شکار ہیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی نوجوان نایاب بیماری میں مبتلا، دنیا میں صرف12 افراد اس مرض کا شکار ہیں ARYNewsUrdu

برطانیہ کا 18 سالہ شہری ڈیلن لومبارڈ انتہائی نایاب بیماری میں مبتلا ہوگیا جس کے باعث روز بروز نوجوان کا وزن تیزی کم ہوتا جارہا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 18 سالہ نوجوان ایسے کم یاب مرض میں مبتلا ہے جو پوری دنیا میں صرف 12 افراد کو لاحق ہے، اس مرض میں مبتلا ہونے والا انسان ٹائپ ٹو ذیابطیس کا شکار ہوسکتا ہے یا اس کی ہڈیاں ایک دوسرے سے جڑسکتی ہے۔ اوپر بیان کردہ مسائل کی وجوہات چربی والے خلیات کا نا بننا ہوتا ہے اور چربی نا بننے کی وجہ پی او ایل ڈی ون جین کی خرابی ہے جس سے ڈی این اے ریپلیکشن کرنے والے خامرے میں بھی خرابی پیدا ہوجاتی ہے۔

ان خرابیوں کی وجہ سے جبڑا چھوٹا رہ جاتا ہے، ہڈیاں جڑنے لگتی ہیں، ناک کان، سر سکڑنے لگتے ہیں اور جلد کی لچک ختم ہونے لگتی ہے جب کہ وزن بھی بڑھنا بند ہوجاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بیماریاں نایاب نہیں ہوتی پراسرار ہوتی ہیں

اللہ کریم اس پر رحم فرمائیں اور اسے صحت یابی عطا کریں۔ آمین۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہاولنگر میں نوجوان نے اپنی 16 سالہ نوجوان کزن کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالابہاولنگر (ڈیلی پاکستان آن لائن )بہاولنگر میں نوجوان نے اپنی 16 سالہ نوجوان کزن کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ پولیس کے مطابق بہاولنگر کے تھانہ تخت محل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی چڑیا گھر میں نایاب نسل کا سفید شیر ہلاکدوسری طرف ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی چڑیا گھر میں سفید شیر کے مرنے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی چڑیا گھر میں موجود نایاب نسل کا سفید شیر ہلاککراچی چڑیا گھر میں موجود نایاب نسل کا سفید شیر ہلاک مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu KarachiZoo 😒😔 کون کھا گیا ان کا کھانا حکومت سے لیکر سلمان اقبال کے انڈر دے دیں چڑیا گھر کو۔ جانوروں کو کھانا تو ملے گا، انشاء اللہ Salman_ARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سیمنٹ کھانے والے پاکستانی نوجوان کیساتھ کیا ہوا؟سعودی عرب میں پاکستانی نوجوان نے سیمنٹ کھا لیا ARYNewsUrdu saudiarabia pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرین میں نوجوان کی عجیب وغریب حرکت (ویڈیو وائرل)ٹرین میں نوجوان کی عجیب وغریب حرکت (ویڈیو وائرل) arynews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: سیاہ فام نوجوان کے قتل میں ملوث ملزمان پر فرد جرم عائدامریکا: سیاہ فام نوجوان کے قتل میں ملوث ملزمان پر فرد جرم عائد ARYNewsUrdu America
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »