برج خلیفہ کی چوٹی پر اشتہار بنانے والی خاتون کے سوشل میڈیا پر چرچے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں NeoNewsHD

ویڈیو میں نکولے اسمتھ نے یو اے ای کی فضائی کمپنی ایمریٹس ایئرلائن کی ایئر ہوسٹس جیسا لباس پہنا ہوا ہے ۔ شروع میں سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو کو جعلی قرار دیا لیکن بعد میں کمپنی کی وضاحتی ویڈیو سے انہیں یقین آیا کہ یہ ویڈیو حقیقت پر مبنی ہے ۔

جب سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کی سچائی سے متعلق سوالات اٹھائے گئے تو کمپنی نے شوٹنگ کی پس پردہ ویڈیو جاری کرتے ہوئے صارفین کو بتایا کہ یہ اصلی ہے ۔ برج خلیفہ کی چوٹی پر بنائے گئے اشتہار کی تیاری کی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ عمارت پر چڑھنے سے قبل خاتون سمیت شوٹنگ ٹیم کے تمام ارکان کو زنجیروں میں باندھ کر چوٹی پر پہنچایا گیا تھا ۔اشتہار اور اس کی تیاری کی ویڈیو دیکھنے کے بعد دنیا بھر کے لوگوں نے خاتون اور ٹیم کی بہادری کی تعریف کی ۔

واضح رہے کہ نکولے اسمتھ لدویک پروفیشنل اسکائے ڈائیور ، یوگا انسٹرکٹر اور بلندیوں پر چڑھنے کی ماہر ہیں اس لیے اس اشتہار کیلئے اُن کا انتخاب کیا گیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب سطح سمندر پر ناچتی ڈولفنز کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرلسعودی عرب میں ریڈسی پراجیکٹ میں سطح سمندر پر اٹکھیلیاں کرتی ڈولفنز کا وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی گورنری تبوک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے گورنر پنجاب کی ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال پر گفتگووزیراعظم سے گورنر پنجاب کی ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال پر گفتگو ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ثنا خان کی شوہر کے ہمراہ مالدیپ ایئرپورٹ پر نماز کی ادائیگی ویڈیو وائرلSana Khan with her husband prays at Maldives airport, video goes viral
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

الیکٹرانک ووٹنگ مشین بنانے پر وزیراعظم کی شبلی فراز اور ان کی ٹیم کو مبارکبادالیکٹرانک ووٹنگ مشین بنانے پر وزیراعظم عمران خان نے شبلی فراز اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دی۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا وزارت سائنس اینڈ GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial shiblifaraz یہ مشین ایسی بنی ہوئی ھوگی۔بٹن کوئی بھی دباؤ ووٹ بلے پر ھی لگے گا🤣😂😅😆
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اہم شخصیات دہشتگردوں کی ہٹ لسٹ پر فوری سیکیورٹی بڑھانے کی ہدایت جاریKey personalities on the hit list of terrorists, directive to increase security immediately
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کی بھارتی قسم سے تباہی امریکا میں کیسز 6ماہ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئےکورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، امریکا میں کورونا کیسز چھ ماہ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔امریکا میں دو ہفتے میں کیسز کی یومیہ شرح ایک لاکھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »