برازیل: سپر اسٹور کے شیلف گرپڑے، لڑکی دب کر ہلاک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برازیل: سپر اسٹور کے شیلف گرپڑے، لڑکی دب کر ہلاک ویڈیو لنک: DailyJang

اس حادثے میں اسٹور کی 21سالہ ملازمہ ایلن جان کی بازی ہار گئی، وہ سامان سے بھرے شیلف کے نیچے دب گئی، جس کی لاش ریسکیو ٹیم نے نکالی۔

سپر اسٹور میں رونما ہونے اس حادثے میں زخمی ہونے والے 8 افراد میں اسٹور کے ملازمین اور خریدار شامل ہیں، جنہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ ہلاک ایلن کے کزن نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اس نے سپر اسٹور میں 3 ماہ قبل ملازمت شروع کی تھی اور وہ اپنی نوکری سے خوش تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شفقت محمود اور احسن اقبال کے اپنے اپنے بیانیے کے حق میں دلائلوفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور اپوزیشن جماعت (ن) لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں اپنے اپنے بیانیے کے حق میں دلائل پیش کیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگی رہنما نہال ہاشمی کے اہلخانہ اور پولیس کے درمیان جھگڑااس حوالے سے نہال ہاشمی کے بیٹے نصیر ہاشمی کا کہنا ہے کہ  مجھےاورگھروالوں کوپولیس سعوآباد تھانے لے کر آئی ہے، اہلکاروں نےگھروالوں کوروک کرمیرےقریب آنےکی واہ پولیس گردی کو جھگڑا بتا رہے ہو کیا مثبت رپورٹنگ ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کرونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹبلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کرونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ Baluchistan CoronaVirus CasesReported SchoolsReopened EducationalInstitutions Students InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ والوں کے دل بھارت کے ساتھ دھڑکتے ہیں فیاض الحسن چوہانن لیگ والوں کے دل بھارت کے ساتھ دھڑکتے ہیں، فیاض الحسن چوہان FayyazulHassanChohan Lahore PressConference PMLN NawazSharif APC pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial pmln_org Fayazchohanpti CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرائے کے ترجمانوں کو مسلم لیگ ن لیگ کے پیچھے لگا دیا گیا : مریم اورنگزیبترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف نے ملک کی عزت پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا ،عمران خان کے وزیراعظم بننے سے Marriyum_A pid_gov PTIofficial pmln_org Male and female Dadooo chargers
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی، کاری کے خوف سے بھاگی خاتون بھائی کے حوالےکراچی، کاری کے خوف سے بھاگی خاتون بھائی کے حوالے تفصیلات جانئے : DailyJang ALHMDULiLAH
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »