بدین کی 8 سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بدین کی 8 سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

بدین: بدین کی آٹھ سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطا بق بدین کے علاقے ماتلی کے نواحی گاؤں احمدخان کی آٹھ سالہ بچی میں پولیو کا انکشاف ہوا ہے۔ متاثرہ بچی کے والد کا کہنا ہے کہ حیدرآباد کے ڈاکٹروں نے بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے۔.

بدین: بدین کی آٹھ سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطا بق بدین کے علاقے ماتلی کے نواحی گاؤں احمدخان کی آٹھ سالہ بچی میں پولیو کا انکشاف ہوا ہے۔ متاثرہ بچی کے والد کا کہنا ہے کہ حیدرآباد کے ڈاکٹروں نے بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کی انتظامیہ سے سی ویو بند کرنے کی درخواستوسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کی انتظامیہ سے سی ویو بند کرنے کی درخواست Karachi Seaview ShanieraAkram MedicalWaste Beach Pakistan sindhpolicedmc wasimakhtar1955 wasimakramlive iamShaniera MinisterSindh pid_gov MuradAliShahPPP ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بالٹک پارلیمنٹیرین کی جانب سے کشمیریوں کی حمایت کی یقین دہانیبالٹک پارلیمنٹیرین کی جانب سے کشمیریوں کی حمایت کی یقین دہانی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارمحسن عباس کی اہلیہ کی خلع کی درخواست پر نوٹس جاری،جواب طلبلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اداکار محسن عباس کی اہلیہ کے خلع کی درخواست پر نوٹس جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اوآئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو اور مواصلاتی ذرائع کی معطلی کی مذمتاوآئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو اور مواصلاتی ذرائع کی معطلی کی مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir KashmirStillUnderCurfew KashmirBleedsForJustice CommunicationSources Suspended
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اُسامہ کی خبر، اسرائیل سے تعلقات اور آرمی چیف کی کی مدت ملازمتترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ہم معلومات شیئرنہ کرتے تو امریکا اسامہ تک کبھی نہیں پہنچ سکتا تھا۔ ہم نے اسامہ بن لادن کی ایک ٹیلی فون کال پکڑی اور امریکا کو انفارمیشن دی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخواہ حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کیسی رہی۔۔۔؟؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »