بدھ کی چھٹی ہو گی یا نہیں؟ نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے اہم قدم اٹھا لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ویب ڈیسک)ممکنہ سموگ  کے پیشگی اقدامات کے تناظر میں تعلیمی اداروں میں بدھ کی چھٹی ہو گی یا نہیں؟ اس کا فیصلہ آج  متوقع ہے ،  وزیر اعلی محسن نقوی نے  سموگ کی صورتحال کے تناظر  آج فیصلہ کن اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد اتفاق رائے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا ۔ وزیراعلیٰ کی...

الیکشن کمیشن نے جانبدار نگراں وزراء اور مشیر کیخلاف درخواستوں ...درخواستوں کے قابل سماعت ہونے کو ثابت نہ کیا تو میرٹ پر دلائل ...

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت ہونیوالے اجلاس میں صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، سینر ممبر بورڈ آف ریونیو ، سیکرٹریز زراعت ، صحت،خزانہ، تعمیرات و مواصلات، ٹرانسپورٹ،لوکل گورنمنٹ، ماہرین ماحولیات اور دیگرمتعلقہ حکام اجلاس میں شرکت کریں گے ۔اجلاس کے بعد نگران صوبائی وزیر تعلیم، وزیر اطلاعات اور وزیر ماحولیات آج شام پریس کانفرنس میں فیصلوں سے میڈیا کو آگاہ کریں گے۔13 کروڑ مالیت کے 168 آئی فون 15 پرومیکس کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی ، عمرہ زائرین کو ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تعلیمی اداروں میں بدھ کی چھٹی ہو گی یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگاانسداد اسموگ مہم کے تحت لاہور کے تعلیمی ادارے بدھ کو بند ہوا کریں گے یانہیں؟ وزیر اعلی محسن نقوی نے  سموگ کی صورتحال کے تناظر میں آج فیصلہ کن اجلاس طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اجلاس میں لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد اتفاق رائے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ صوبائی وزراء۔ چیف سیکرٹری۔ انسپکٹر جنرل پولیس۔ ایڈیشنل چیف...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امتحان میں ناکامی پر طالبہ نے انتہائی قدم اٹھا لیابھارت کی ریاست تلنگانہ میں سروس کمیشن کے امتحان میں ناکامی پر طالبہ نے دلبرداشتہ ہو کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیراطلاعات عامر میر کا مونس الہٰی کے الزامات پر ردعمللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے نگران وزیراطلاعات و ثقافت عامر میر نے مونس الہی کے بیان پر کہا ہے کہ اربوں روپے کی کرپشن کے مقدمات سے بچنے کی خاطر ملک سے فرار ہو کر یورپ میں روپوش ہونے والے مونس الہٰی پنجاب کی نگران حکومت کے بارے میں شر انگیز جھوٹ پھیلانا بند کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پنجاب نے کسی سرکاری سکول کو کسی پرائیویٹ تعلیمی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محسن نقوی پنجاب کے سرکاری سکولوں کی قیمتی عمارات من پسند افراد میں بانٹ رہے ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی پنجاب کے سرکاری سکولوں کی انتہائی قیمتی عمارات اور سہولیات من پسند نجی اداروں میں اپنی ذاتی جائیداد سمجھ کر بانٹ رہے ہیں ، آئین اور قانون نگران حکومت کو اس کی اجازت نہیں دیتا،اس ناجائز تعلیمی نجکاری...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیر اعظم نے کپاس کی مقرر کردہ قیمت سے کم پر خرید کا نوٹس لے لیااسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے حکومت کی جانب سے کپاس کی مقرر کردہ قیمت سے کم پر خرید کا نوٹس لیتے ہوئے سخت اقدامات کی ہدایت کی ہے۔  تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے حکومت کی جانب سے کپاس کی مقرر قیمت سے کم پر خرید کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے کسانوں کی حمایت کیلئے کپاس کا کم سے کم نرخ مقرر کیا تھا۔نگران وزیر...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شوبز سے کنارہ کشی کی خبروں پر مدیحہ شاہ کا موقف بھی آگیالاہور( آئی این پی) فلم و ٹی وی کی معروف اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ شوبز سے کنارہ کشی اختیار نہیں کی جب بھی معیاری کام ملا تو مداحوں کو ضرور سکرین پر نظر آﺅں گی۔ اپنے ایک انٹر ویو میں مدیحہ شاہ نے کہا کہ اداکاری میری خون میں رچی بسی ہے اسے چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتی ۔ مجھے جب بھی اچھا کام ملتا ہے چاہے وہ ٹی وی پر ہو ‘ فلم یا کمرشل کرتی ہوں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »