بدقسمت طیارے کے کپتان کی کنٹرول ٹاور سے آخری گفتگو سامنے آ گئی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بدقسمت طیارے کے کپتان کی کنٹرول ٹاور سے آخری گفتگو سامنے آگئی Karachi PIAPlaneCrash PIA Pilot Conversation ControlTower CrashLanding Official_PIA official_pcaa pid_gov MoIB_Official shiblifaraz ImranKhanPTI

، کنٹرول ٹاور سے بات کرتے ہوئے جہاز کا کپتان کہتا ہے کہ 8303 کے انجن نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے ، ہم بائیں جانب مڑ رہے ہیں ، ہمیں لینڈنگ کے لئے گائیڈ کیا جائے اس کے جواب میں کنٹرول ٹاور کپتان سے کہتا ہے کہ آپ لینڈ کر سکتے ہیں ، مختصر وقفے کے بعد جہاز کا کپتان تین بار مے ڈے مے ڈے مے ڈے کی کال دیتا ہے اور

کنٹرول ٹاور سے پوچھتا ہے کہ کیا ہم لینڈ کر سکتے ہیں؟ کنٹرول ٹاور سے جواب آتا ہے کہ نمبر 25 اور دوسری لینڈنگ رو جہاز کی لینڈنگ کےلئے خالی ہیں آپ جہاز کو لینڈ کر سکتے ہیں اس کے بعد بدقسمت طیارے کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہو گیا اور پی آئی اے کا طیارہ ایئر پورٹ کے قریب ماڈل کالونی میں گر کر تباہ ہو گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Official_PIA official_pcaa pid_gov MoIB_Official shiblifaraz ImranKhanPTI اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نظام شمسی سے باہر سیارے کے گرد نئی دنیا کے تخلیق کے مناظرنئے ستارے اے بی آریگی کے گرد ذرات اور گیسوں کی دبیز ڈسک کیمرے کی آنکھ میں قید کی گئی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جمال خاشقجی کے قاتلوں کے لیے 'خوشخبری'،مقتول کے اہلخانہ نے بڑااعلان کردیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ سے منسلک سعودی صحافی جمال خاشقجی کے  اہل خانہ نے اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کردیا ۔ سماجی رابطے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینئر صحافی بھی تباہ ہونے والے طیارے کے مسافر، افسوسناک خبر آ گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کی ماڈل کالونی میں پی آئی اے کا مسافر طیارہ گر کر تبا ہو گیا ہے جس میں 98 افراد سوار تھے جن میں نجی وی سے تعلق رکھنے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حادثے کا شکار طیارے میں سوار مسافروں کے نامپی آئی اے کے مطابق مسافروں میں نیلم برکت علی،فریحہ بشارت، مرزا محمد بیگ،حفصہ چودھری بھی شامل ہیں ، جبکہ مہرین دانش، بیگم دلشاد ، احمد دلشاد ، سائمن ایرک بھی مسافروں میں شامل تھے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارے کے بلیک باکس کا اہم حصہ کوئیک ایکسِس مل گیاکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد کے علاقے ملیر ماڈل کالونی کے نزدیک پی آئی اے طیارے کے بلیک باکس کا اہم حصہ مل گیا۔ جائے وقوعہ سے بلیک باکس کا اہم حصہ کوئیک ایکسِس ریکارڈر برآمد ہوا۔ ALERT !! This is not Black box. It's not called Black box because of its colour. In fact black box is painted with Orange colour. PIAPlanCrash Karachi PK8305
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حادثے کا شکار ہونیوالے قومی ایئرلائن کے طیارے میں پہلے ہی فنی خرابی کا انکشافکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی ایئرلائن پی آئی اے کا مسافر طیارہ کراچی میں لینڈنگ سے کچھ دیر قبل رہائشی علاقے ماڈل کالونی میں گر کر تباہ ہوگیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »