بختاور بھٹو کی شادی کے کھانے میں کیا کیا تھا؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بختاور بھٹو کی شادی کے کھانے میں کیا کیا تھا؟ تفصیلات جانئے: DailyJang

پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر ایک دلکش تصویر شیئر کی جس میں کھانے کے مینیو سمیت دیگر مختصر ’قبول ہے‘ کے پراپز دکھائے گئے ہیں۔

بختاور بھٹو نے اپنی زندگی کے اس بڑے دن ڈیزائنر وردہ سلیم کا گولڈن عروسی جوڑا زیب تن کیا اور ساتھ ڈائمنڈ کے نیکلس کا انتخاب کیا۔ شرمیلا فاروقی کی جانب سے جاری کی گئی کھانے کی فہرست کے مطابق بختاور بھٹو کے نکاح کی تقریب میں باربی کیو، دھاگہ کباب ، مٹن چوپس، ریشمی کباب، چکن بوٹی سمیت بکرا روسٹ، پالک گوشت، دیسی چکن قورمہ، بیف اسٹیک، بیف چلی ڈرائی، گارلک رائس، بھنڈی فرائیڈ مکس سبزی اور تیتر روسٹ شامل تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دین اسلام میں بیٹی کی نکاح کے بعد کھانا سنت ہے۔ ہر آدمی اپنی حیثیت کے مطابق کھانا کرتا ہے۔ جس کمائی کا ذریعہ نہ ہو پھر وہ کمائی حرام ہے تو ایسے حرام کھلا کر نمائش کرنے کا کیا فائدہ۔

کچھ پیلا پیلا سا تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصفہ بھٹو نے بختاور کی شادی کیلئے کونسے رنگ کے لباس کا انتخاب کیا؟سابق وزیراعظم شہید محترمہ بےنظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی شادی کی تقریب کی تصویریں تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن میں آصفہ بھٹو کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ افسوس اس میڈیا پر Ye hai Pakistani media ka hal Balochistan KPK ko 1 mint dikhana gawara nhe karta....shame dhaphase13 KhalilR68454885 Justice4DHACity DHALhr_Official ImranKhanPTI OfficialDGISPR DHA Lahore has again put petition for change of DHA Phase13 Location in Supreme Court. Hearing date is February 03. Let's see... رہے حکم اللہ کا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بختاور بھٹو کی منہ دکھائی، شیشے میں‌ کیا خاص بات تھی؟بختاور بھٹو کی منہ دکھائی، شیشے میں‌ کیا خاص بات تھی؟ ARYNewsUrdu Is bhens ki shadi ko Media ne K2 bana dia hai..sirf suhag raat ki Lamha ba Lamha coverage reh gai ab. Doldo ARYNEWSOFFICIAL The object appeared too big. The groom got scared
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بختاور بھٹو کی شادی کا لباس کس طرح تیار کیا گیا؟بختاور بھٹو 29 جنوری کو صنعت کار محمود چوہدری سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں، ان کی شادی کا سنہری لباس پاکستانی ڈیزائنر وردہ سلیم نے تیار کیا تھا۔ غریبوں کا خون نچھڑ کر! جیسے بھی تیار ہوا ہماری بلا سے ۔اور کوئی خبر ہی نہیں آپکے پاس؟ ARYNEWSOFFICIAL Is BUFFLOW ki khabar ki koi zaroorat nai ,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بختاور بھٹو کی رخصتی کی تقریببختاور بھٹو کی برات میں لوک فنکاروں کی پرفارمنس نے بھی رونق بڑھادی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بختاور بھٹو کی رخصتی کی تقریب آج ہوگیکراچی : بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی رخصتی کی تقریب آج ہوگی ، شادی کی تقریب میں ملک کی اہم شخصیات وپارٹی رہنما شریک ہوں گے۔ Pak railways booking ka problem solve hua yaa nahi plz share یہ کہاں جائیں گی ؟ دبئ یا لندن؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »