بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے شدت اختیار کرلی ، کراچی سے کتنا دور ؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے شدت اختیار کر لی ، جو کراچی سے 1850 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ بحیرہ عرب میں جنوب مغرب کی جانب رخ کرنے والے سمندری طوفان نے شدت اختیار کر لی، طوفان کراچی کے جنوب مغرب سے 1850 کلومیٹر فاصلے پر موجود ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ طوفان کا رخ عمان اور یمن کی جانب ہے، بحیرہ عرب کا طوفان عمان کے جنوب مشرق سے 960 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے اور آج شام تک طوفان مزید شدت اختیار کر لے گا۔ سردار سرفراز کا کہنا تھا کہ ہوا کا دباؤ کم ہونے سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا تاہم پاکستان کی کسی بھی ساحلی پٹی پر طوفان کے کوئی اثرات موجود نہیں ہیں۔

ماہرین موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بعض اوقات طوفان پیش گوئی شدہ راستے اور شدت سے ہٹ جاتے ہیں جیسا کہ اس سے قبل سمندری طوفان بِپرجوئے کے معاملے میں دیکھا گیا تھا، جو جون میں بحیرہ عرب میں بنا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے شدت اختیار کرلی ، کراچی سے کتنا دور ؟کراچی : بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے شدت اختیار کر لی ، جو کراچی سے 1850 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہوا کا کم دباؤ، بحیرہ عرب میں سمندری طوفان بننے لگاکراچی : ہوا کے کم دباؤ سے بحیرہ عرب میں سمندری طوفان بننے لگا لیکن پاکستان کے کسی بھی ساحلی علاقے کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: گھر میں غیر قانونی اسلحہ ذخیرہ کرنے والا ملزم گرفتارکراچی : پولیس نے کراچی سے غیر قانونی اسلحہ ذخیرہ کرکے سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم افنان مسرورزیدی نے گھر میں غیرقانونی ہتھیار ذخیرہ کر رکھے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوب مغربی بحیرہ عرب میں سائیکلون بننے کا خدشہ، پاکستان متاثر نہیں ہوگاپی ایم ڈی سائیکلون وارننگ سینٹر کراچی کے مطابق جنوب مغربی بحیرہ عرب میں سائیکلون بننے کا خدشہ پید ا ہو گیا، پاکستان کے کسی بھی ساحلی علاقے کا سائیکلون سے متاثر ہونے کا امکان نہیں۔ وارننگ سینٹر کے مطابق جنوب مغربی بحیرہ عرب کے اوپر ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کر کے ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا، عرض البلد 9.4 ° N اور طول البلد 61.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عام انتخابات میں ڈیوٹی کرنے والے افسران کی فہرست تیاراسلام آباد : الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں ڈیوٹی کرنے والے افسران کی فہرست تیار کرلی، ملک بھر میں مجموعی طور پر 10 لاکھ 7361 افسران کو تعینات کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عام انتخابات میں ڈیوٹی کرنے والے افسران کی فہرست تیاراسلام آباد : الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں ڈیوٹی کرنے والے افسران کی فہرست تیار کرلی، ملک بھر میں مجموعی طور پر 10 لاکھ 7361 افسران کو تعینات کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »