بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے کم از کم 41 تارکین وطن ہلاک

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے کم از کم 41 تارکین وطن ہلاک Mediterranean BoatSank ItalianIslandOfLampedusa Migrants TunisiaCoast

آرگنائزیشن فار مائیگریشن نے کہاکہ یہ حادثہ دوروزقبل کو تیونس کے ساحلی شہر سیدی منصور کے قریبی پانیوں میں پیش آیا تھا۔اس کشتی میں سوار افریقی تارکین وطن یورپ پہنچنے کی کوشش میں تھے۔ تیونس کے کوسٹ گارڈ نے بتایا کہ تین افراد کو بچا لیا گیا تاہم 41 افراد ڈوب گئے جس میں ایک بچہ بھی شامل تھا۔.

آرگنائزیشن فار مائیگریشن نے کہاکہ یہ حادثہ دوروزقبل کو تیونس کے ساحلی شہر سیدی منصور کے قریبی پانیوں میں پیش آیا تھا۔اس کشتی میں سوار افریقی تارکین وطن یورپ پہنچنے کی کوشش میں تھے۔ تیونس کے کوسٹ گارڈ نے بتایا کہ تین افراد کو بچا لیا گیا تاہم 41 افراد ڈوب گئے جس میں ایک بچہ بھی شامل تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

باتھ روم میں گھنٹوں بیٹھنے والے ملازم کی تنخواہ میں کٹوتی - ایکسپریس اردواس نے ملازمت کے 22 دنوں میں دفتری اوقات کے 49.5 گھنٹے ٹوائلٹ میں گزارے MSalarRaza4 loser1435 adeelak72226857 Haha bicharay ko Constipation hogi 😄😄😄
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نائیجریاحملے میں ایک کمانڈر سمیت کم از کم 31 فوجی ہلاکنائیجریا کے شمال مشرقی صوبے بورنو میں آج حملے میں ایک کمانڈر سمیت کم از کم 31 فوجی ہلاک ہوگئے۔فوجی ذرائع نے اے پی پی کو بتایا کہ عسکریت پسندوں نے فوج پر رواں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شادی کیلئے کم از کم 18 سال کی شرئط سندھ ہائیکورٹ میں چیلنجشادی کیلئے کم از کم 18 سال کی شرئط سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج SindhGovt Sindh SindhHighCourt ArzooFatimaCase MarriageAct MarriageAge 18Years SindhCMHouse MuradAliShahPPP GovtofPakistan ShireenMazari1 MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت میں 2 ہزارروپے کا اضافہ - ایکسپریس اردوکارکنوں کی ماہانہ کم از کم اجرت 17500سے بڑھا کر 19500کر دی گئی Pora mahene ka Tankhwa Har mazdor ke Ley 35 Hazar rope moqqarar hona se mador ka koch gozara ho sakkega, ⚖️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میکسیکو میں میٹرو ٹرین کا ٹریک گر گیا، کم از کم 15 افراد ہلاک، متعدد زخمیمیکسیکو سٹی: (ویب ڈیسک) شمالی امریکا کے اہم ملک میکسیکو میں میٹرو ٹرین کا ٹریک گرنے سے کم از کم 15 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ پکی گل وا ٹھیکدار پاکستانی وا Yehi abi channel 24 aur lahore news hota to caption hoti.. Metro train track se gir gie aur lataadad musfir jaan se gai aur page khol kr pata lagta k ye apny mulk ki nai Mexico ki waqya hy.. Yellow journalism eisi ka nam hy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »