بحریہ ٹاؤن: جرمانے کی رقم کے استعمال پر سپریم کورٹ کا کمیشن بنانے کا فیصلہ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بحریہ ٹاؤن پر 460 ارب روپے جرمانے کا معاملہ: سپریم کورٹ کا سندھ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے رقم کے استعمال پر 11 رکنی کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ

فیصلے میں عدالت نے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی طرف سے اس رقم کو ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کرنے کے لیے ایک کمیشن بنانے کی استدعا منظور کر لی۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں یہ بھی واضح کیا کہ صوبے میں پہلے سے جاری منصوبوں پر بحریہ ٹاؤن کا ملنے والا پیسہ خرچ نہیں ہوسکے گا۔ اس کے علاوہ چھ افراد کی تعیناتی کی مدت چار سال ہوگی اور یہ مدت اُس وقت سے شروع ہوگی جب اس کمیشن کا پہلا اجلاس ہوگا۔ اس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس کمیشن کے چیئرمین سمیت ووٹ دینے کے اہل پانچ افراد کو اپنی چار سال کی مدت پوری ہونے کے بعد دوبارہ بھی نامزد کیا جاسکتا ہے۔ملک ریاض کا شمار پاکستان کے امیر ترین افراد میں کیا جاتا ہے اور وہ بحریہ گروپ آف کمپنیز کے بانی ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I love Pakistan from Ali jafari ❤️

460 ارب صرف اور صرف کراچى پر خرچ هونے چاهىن۔ دوسرا اس سے ایک روپے بهى بحریا اور DHA پے خرچا نہیں هوگا

Otherwise the money will end up in Bilawal and Co's pocket

Pak army humko chahiye

کسی بھی ترقیاتی کام کے لیئے جتنا بڑا کمیشن ہو گا کام اتنا ہی غیر معیاری ہو گا۔ مشرقی پاکستان کے سابقہ گورنر نواب کالا باغ جیسا ایک ہی بندہ اگر ہر صوبہ میں زندہ ہوتا تو کوئی بھی کام گندہ نہ ہوتا اور نہ ہی اغواء برائے تاوان جیسے سرکاری ادارہ بنانے کی ضرورت ہوتی.

گیارہ رکنی کمیشن؟؟؟ بیوقوفی کی انتہا ہے دس بیس ارب تو کمیشن کی میٹنگز پر لگ جانے ہیں۔۔۔

بس اب ہٹو بچو ہوگا!!!! لوگوں کی رالیں ٹپکنا شروع ہوگئیں۔۔۔ جوڑ توڑ شروع۔۔۔ لاکھو، چانڈیو، زرداردی، تالپور، لنجار وغیرہ وغیرہ بڑی بڑی شلواریں پہنیں بلاول ہاوس کے باہر کھڑے ہوں گیں کہ “سائیں ہمیں بھی کچھ دو گاوں میں کوٹھی بنانی ہے یا ایک پجارو لینی ہے یا کینیڈا کی شہریت چاہیے”

😝

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آذربائیجان کے خلاف جنگ میں آرمینیا کے 700 سے زیادہ فوجی ہلاک - BBC News اردوآذربائیجان کے خلاف جاری لڑائی میں آرمینیا کی طرف مرنے والے فوجیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ آرمینیا کی وزارت دفاع نے پہلے کہا تھا کہ ممکنہ طور پر یہ اعداد و شمار نامکمل ہوں کیونکہ مسلسل جاری جنگ میں مرنے والے افراد کے اعداد و شمار دیر سے موصول ہو رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اب تک آرمینیا کے ہزاروں فوجی اور کرائے پر منگوائے گئے دہشتگرد ہلاک ہو چُکے ہیں اک مزدور اک بندے کے پاس کام رھا ھے 3 ماہ کی مزدوری وہ بندہ اب اسکو نئ دے رھا آج کل کر رھا ھے ۔ایسے بندے کے ساتھ کیا کرنا چاہئے Shiffa_ZY did you visit this disputed place?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی : مریم نواز میڈیا سے گفتگو کئے بغیر اچانک ہوٹل سے روانہمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز میڈیا سے گفتگو کئے بغیر ہوٹل سے روانہ ہوگئیں ،انھیں کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے حوالے سے پریس کانفرنس کرنا تھی۔مسلم لیگ ن کی نائب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سوئٹزر لینڈ کے سفیر کی ملاقاتراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سوئزرلینڈ کے سفیر نے ملاقات کی ہے، سوئزرلینڈ کے سفیر نے امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان نے آئندہ ہفتے سے کورونا کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کردیاکوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے آئندہ ہفتے سے کورونا کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کردیا اور کہا آنے والا ہفتہ اہم ہے، عوام سے اپیل ہے زیادہ سے زیادہ احتیاط
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس سٹاف کی آرمی چیف سے ملاقاتراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس سٹاف سر نکولس پیٹرک کارٹر نے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی ملاقاتپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دوطرفہ Vote ko izat do
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »