بحران سے نکلنےکیلئے مفتاح اسماعیل جیسے مشکل فیصلے کرنا ہونگے: سابق گورنر اسٹیٹ بینک

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کو کاروبار نہیں کرناچاہیے، نجکاری کرنا ہوگی، سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹرعشرت حسین

کراچی: سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹرعشرت حسین کا کہنا ہےکہ بنگلادیش میں حکومت جو بھی ہو پالیسیاں تبدیل نہیں ہوتیں، بحران سے نکلنےکے لیے مفتاح اسماعیل جیسے مشکل فیصلے کرنا ہوں گے۔

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عشرت حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سری لنکاکی معاشی صورت حال میں بہت فرق ہے، بھارت نے نوےکی دہائی میں نجکاری شروع کی پاکستان میں ایسانہ ہوا، بنگلادیش میں حکومت جو بھی ہو پالیسیاں تبدیل نہیں ہوتیں۔ سابق گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ وفاق کے پاس تنخواہیں دینےکے بھی پیسے نہیں ہوتے، بحران سے نکلنےکے لیے مفتاح اسماعیل جیسے مشکل فیصلےکرنا ہوں گے۔

ڈاکٹرعشرت حسین کا کہنا تھا کہ حکومت کو کاروبار نہیں کرناچاہیے، نجکاری کرنا ہوگی، ٹیکس چوری کے لیےکاروباری افراد کو تمام طریقے معلوم ہیں، یومیہ لاکھوں کا کاروبار کرنے والے بھی ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں، جو ٹیکس نیٹ میں ہیں ان پر مزید ٹیکسوں کا بوجھ بڑھایا جا رہاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بن بغیرتوں کی جائداد ضبط ہونی چاہیے ان مشکل فیصلوں میں

جیو نیوز تم پر لعنت 🖐️

انکل سود ختم کر دیں اور تمام مستحق لوگوں کو صاحب نصاب زکوٰۃ دیں تو مشکل فیصلوں کی ضرورت نہیں رہے گی

Baba g aap qabroo k design dekho

تم اتنے قابل ہوتے تو ہم بحران میں جاتے ہی کیوں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زرمبادلہ ذخائر 34 کروڑ ڈالرکم ہوئے: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیےزرمبادلہ ذخائر 34 کروڑ ڈالرکم ہوئے: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے تفصیل:StateBank_Pak GovtofPakistan Pakistan PakistanEconomy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا فائنل کس سے ہوسکتا ہے؟ شعیب ملک کی پیشگوئیمجھے سلیکٹ کرنا نہ کرنا کمیٹی کا کام ہے مجھے کسی سے کوئی مسئلہ نہیں، میں کسی کے خلاف بھی نہیں ہوں: سابق کپتان مزید پڑھیں:GeoNews ShoaibMalik جب تک پرچی کے بغیر والے کھلاڑیوں کو نہیں کھلاؤ گے چاہے جتنے میچ بھی جیت لو پاکستانی عوام تو یہی دعا کرتی ہے کہ ہر میچ پاکستان ہار جائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا فیصلہ جاری کردیافیصلے کا آغاز چیف جسٹس مارشل کے قول سے کیا گیا ہے، چیف جسٹس مارشل نے کہا تھا ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ ہمارا کام صرف آئین کی تشریح کرنا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ہوگئے ؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاریزرمبادلہ ذخائر 7 اکتوبرکو ختم ہونے والے ہفتے میں 34 کروڑ ڈالرکم ہوئے، اسٹیٹ بینک
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہم آدھے سے زائد زرمبادلہ ذخائر کھوچکے ہیں، اسد عمربحران بدستور گہرا ہوتا جا رہا ہے، حکومت اپنے بدعنوانی کے مقدمات ختم کرنے میں مصروف ہے، اسد عمر تفصیلات جانیے: DailyJang AsadUmar اس بے غیرت نے پاکستان کو ڈبونے کا افتتاح کیا تھا منافق جنرل عمر کا بیٹا اسد عمر Tm to chuppah hi rho to bhtr ha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز کا زرداری سے رابطہ، عمران خان کے لانگ مارچ پر گفتگوسابق وزیر اعظم نواز شریف کا سابق صدر آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »