بجٹ 2024-25 : وزیراعظم نے سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف اشیا پر سیلز ٹیکس اٹھارہ سے 19 فیصد کرنے کی تجویز مسترد کردی۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف اشیا پر سیلز ٹیکس اٹھارہ سے 19 فیصد کرنے کی تجویز مسترد کردی اور متبادل تجاویز تیار کرنے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق بجٹ دوہزار 2024-25 کی تیاریاں جاری ہیں، زیراعظم نے ایف بی آر کی دو ٹیکس تجاویز مسترد کر دیں۔ ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر نے مختلف اشیا پر سیلز ٹیکس 18 سے 19 فیصد کرنے اور پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس 18 فیصد تک لگانے کی تجویز دی تھی، ایف بی آر نے دونوں ٹیکس کی تجاویز سے اربوں روپے ٹیکس جمع کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ایف بی آر کی سیلز ٹیکس سے متعلق تجاویز مسترد کرتے ہوئے متبادل تجاویز تیار کرنے کی ہدایت کردی۔آئی ایم ایف نے بھی حالیہ مذاکرات میں پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس لگانے کی تجاویز دی تھیں، پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس مارچ دوہزار بائیس سے معطل کیا...

وفاقی حکومت سیلز ٹیکس کی بجائے پٹرولیم مصنوعات پر ساٹھ روپے فی لیٹر پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی چارج کر رہی ہے۔جماعت اسلامی کراچی کا نیا امیر کون ہوگا؟ اعلان اگلے ہفتے متوقعدنیا کی سب سے بڑی شپنگ کمپنی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا جائزہ لے رہی ہے، قیصر احمد شیخ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ میں ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر ٹیکس چھوٹ ختم کیے جانے کا امکانآئندہ بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ مرحلہ وار ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنےکی تجویزآئندہ بجٹ میں کمرشل درآمدکنندگان کی آمدن پر انکم ٹیکس ود ہولڈنگ لگانےکی تجویز ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنےکی تجویزاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ مرحلہ وار ختم کرنےکی تجویز سامنے آئی ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز کا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں امپورٹڈ ٹریکٹرز پر ٹیکس عائدکرنے کی تجویز ہے اور کمرشل امپورٹرز پر ودہولڈنگ ٹیکس لگانے پر غور کیا جارہا ہے جبکہ کمرشل درآمدکنندگان کی خریداریوں پر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ میں گاڑیوں اور لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزآئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے بینکوں سے کیش نکلوانے پر مزید ٹیکس لگانے کی تجویز ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا:ہوٹل،جائیداد،شادی ہال پر سیلز ٹیکس کی نئی شرح سے متعلق جانیےپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا اسمبلی میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔  وزیرخزانہ خیبر پختونخوا نے کہا کہ ہوٹلوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 6 فیصد کر دی گئی ہے، ریسٹورنٹ انوائس منیجمنٹ سسٹم کا استعمال تمام ہوٹلوں کیلئے لازمی قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شادی ہالوں کے لیے فکسڈ سیلز ٹیکس ریٹ متعارف کرنے کی تجویز ہے جبکہ پراپرٹی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پلاٹس کی خرید و فروخت ، نان فائلرز کے لئے نئی مشکل کھڑی ہوگئیاسلام آباد: ایف بی آر کی پلاٹس کی خریدوفروخت پر نان فائلرز کیلئے ٹیکس بڑھانے کی تجویز پر آئی ایم ایف متفق ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »