بجٹ پاکستان کی معاشی بہتری اور استحکام کی طرف ٹھوس قدم ہے، وزیراعظم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انتہائی برے معاشی حالات میں بہترین بجٹ اتحادی حکومت کے اخلاص اور قابلیت کا مظہر ہے، وزیراعظم شہباز شریف تفصیلات جانیے: DailyJang ShehbazSharif Budget2022

وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ کو پاکستان کی معاشی بہتری اور استحکام کی طرف ٹھوس قدم قرار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ انتہائی برے معاشی حالات میں بہترین بجٹ اتحادی حکومت کے اخلاص اور قابلیت کا مظہر ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ اتحادی جماعتوں کے قائدین، کابینہ ارکان کی قیمتی تجاویز اور آراء کے لئے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ کاروباری برادری کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے قیمتی تجاویز سے رہنمائی فرمائی۔ وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی بجٹ ملک کو سنگین معاشی بحرانوں سے نکالنے کا نسخہ ہے۔ مشکل فیصلے پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کے لئے کیے ہیں۔ بجٹ میں صاحب استطاعت سے قربانی مانگی گئی اور کمزور طبقات کو آسانی دی گئی، صاحب ثروت کو غریبوں کی مشکلات کا بوجھ اٹھانے میں بڑے بھائی کا کردار ادا کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ زراعت، صنعت، تجارت، آئی ٹی، فلم وثقافت سمیت ہر شعبے کی بہتری کے اقدامات پر توجہ دی ہے۔ پہلی بار زراعت کو ٹیکس استثنیٰ ملا ہے جس سے زراعت اور کسان کو ایک نئی معاشی زندگی ملے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

lanat paidpromotion

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور الاؤنس میں اضافے کی منظوریصدر عارف علوی نے وزیراعظم کی تجویز پر ججز کی تنخواہوں اور الاؤنس میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دی بھرے ہوئے کو اور بھرو شاباش لگے رہو ایک طرف عوام سے قربانی مانگی جارہی ہے دوسری غلط فیصلے کرنے والوں کو نوازا جارہا ہے 10 فیصد بہت کم ہے کم از کم 50 فیصد تو کرتے Wahhhh اب باقی کیسز بھی ختم ہوجائیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور الاؤنس میں اضافے کی منظوریوزیراعظم کی تجویز پر صدر مملکت نے سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس کے ججز کی تنخواہوں اور الاؤنس میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دیدی۔ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسلح افواج کا بڑا فیصلہ، بجٹ کی مد میں کسی اضافی فنڈ کی ڈیمانڈ نہیں کیBari mehrbani sarkar Dusray tareekay Jo hain 🤣🤣 BSDK PR campaign kab khatam hogi tum logo ki...mulk tabah kardia OfficialDGISPR
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 سے 15 فیصد اضافہ متوقععالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پاکستان کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پینشن میں اضافے پر رضا مند ہو گیا، ذرائع Kya Mehngai 10% barhi Kam Az Kam 30% Barhani chahye🙏🙏 🙄🙄 کام پھر بھی انھوں نے کرنا نہیں ہے اور رشوت لینا چھوڑنا نہیں ہے اور جو اس ملک کو رواں دواں رکھے ہوئے ہیں یعنی پرائیویٹ اداروں کے ملازمین ان کے متعلق کسی نے نہیں سوچنا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں کتنا اضافہ متوقع؟ بڑی خبر آگئیاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ جتنی بڑھائیں گے اتنا ٹیکس لگا دیں گے 😊 حساب برابر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ: کرائے سے ہونے والی آمدنی اور جائیداد کی لین دین پر ٹیکس میں اضافہبجٹ: کرائے سے ہونے والی آمدنی اور جائیداد کی لین دین پر ٹیکس میں اضافہ MiftahIsmail GovtofPakistan PMShehbazSharif PMLNGovernment Pakistan Budget2022to2023 Budget2023 Budget_for_economic_stability
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »