بجٹ منظوری اورتحفظات:وزیراعظم نے اتحادیوں کوعشائیے پربلالیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجٹ منظوری اورتحفظات:وزیراعظم نے اتحادیوں کوعشائیے پربلالیا SamaaTV

Posted: Jun 27, 2020 | Last Updated: 3 mins agoوزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان بجٹ منظوری کے مراحل اور اتحادیوں کے تحفظات پر رہنماؤں سے بات چیت کریں گے۔ اس سلسلے میں وزیراعظم ہاؤس میں اتوار 28 جون کو عشایئے کا اہتمام کیا گیا ہے۔

عشائیے میں بجٹ منظوری سمیت دیگر امورپر بات ہوگی۔ اتحادیوں کی بجٹ سے متعلق ناراضگی دور کرنے کی کوشش بھی کی جائے گی۔ شیخ رشید کرونا وائرس کے بعد طبیت نا ساز ہونے کی وجہ سےشرکت نہیں کرسکیں گے۔ عشائیے میں وفاقی وزرا سمیت دیگر رہنما بھی شامل ہونگے۔ عشایئے کا اہتمام وزیراعظم ہاؤس میں کیا گیا ہے۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ کرونا وائرس کے بعد بننے والی صورت حال میں یہ وزیراعظم ہاؤس میں بڑے پیمانے پر پہلا عشایئہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی بجٹ 2020-21ء میں کٹوتی کی منظوری دے دی گئیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بجٹ 2020-21ء میں کٹوتی کی منظوری دے دی گئی، بجٹ کا 71.2 فیصد کرکٹ پر خرچ ہوگا جبکہ بورڈ آف گورنرز نے مالی سال کے لیے 7.76 ارب پر مشتمل اخراجاتی کی منظوری دے دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی بجٹ 2020-21 میں کٹوتی کی منظوری دے دی گئی - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ نے سالٹ رینج نیشنل پارک بنانے کی منظوری دیدیپنجاب کابینہ نے 13ہزار 700 ایکڑ اراضی پر سالٹ رینج نیشنل پارک اور میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان کو صوبائی محتسب بنانے کی منظوری دیدی، کابینہ نے فلور ملز کو قبل از وقت گندم جاری کرنے کے لئے خصوصی کمیٹی بھی تشکیل دیدی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزارت خزانہ نےپٹرولیم مصنوعات میں اضافےکی منظوری دےدی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ممبران پارلیمنٹ کی مراعات اور ’’عوامی بجٹ‘‘ - ایکسپریس اردوپاکستان کے پارلیمنٹیرینز کا دیگر ممالک کے پارلیمنٹیرینز سے موازنہ بغور پڑھیں، آنکھیں کھل جائیں گی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجٹ نامظور، کراچی میں پانی کی قلت ختم کرو، ایم کیو ایم کے اراکین سراپا احتجاجبجٹ نامظور، کراچی میں پانی کی قلت ختم کرو، ایم کیو ایم کے اراکین سراپا احتجاج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »