بجٹ پر ووٹنگ سے قبل اسد عمر، گورنر سندھ کی پیر پگارا سے ملاقات - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

جی ڈی اے کے ساتھ اختلاف رائے کی کوئی وجہ نہیں، ہم کسی کو منانے نہیں آئے، وفاقی وزیر اسد عمر مزید پڑھیں AsadUmar GDA PTI DawnNews

کراچی: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے پیر کو وفاقی بجٹ پر رائے شماری سے قبل پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے صدر سید صبغت اللہ شاہ راشدی جنہیں پیر پگارا بھی کہا جاتا ہے سے ملاقات کی۔کے مطابق اتحادیوں کے ناراض ہونے پر چیلنجنگ پوزیشن کا شکار پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے سندھ میں کئی جماعتوں کی اتحادی جماعت گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کو منانے کی کوشش کی۔

جب اسد عمر اور گورنر سندھ کے پیر پگارا کی رہائش گاہ کنگری ہاؤس کے دورے کے مقاصد اور ایجنڈا سے متعلق دریافت کیا گیا تو انہوں نے اسے جذبہ خیر سگالی قرار دیا اور پیر کو بجٹ کی آسانی سے منظوری سے متعلق اعتماد کا اظہار کیا۔ اسد عمر نے کہا تھا کہ ہم یہاں کسی کو منانے نہیں آئے، ایسا نہیں کہ ہمیں بجٹ سے متعلق کسی چیلنج کا سامنا ہے، پیر کو وفاقی بجٹ 21-2020 کو پر رائے شماری ہوگی اور آپ دیکھیں گے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان اسمبلی، بجٹ پر 3 روز سے جاری بحث مکملصوبائی وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی کا بحث سمیٹتے ہوئے کہنا تھا کہ 87 ارب کے خسارے کو پورا کرنے کیلئے تمام محکموں کو وسائل بڑھانے کی گائیڈ لائن دے دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول اور اخترمینگل کا بجٹ پر مشترکہ حکمت عملی بنانے پر اتفاقپی پی چیئرمین اور اختر مینگل کی بات چیت کے دوران 18ویں آئینی ترمیم پر حملوں کا معاملہ بھی زیربحث آیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ کو مسترد کرنے اور آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتفاق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کا 22 روزہ بجٹ اجلاس 6 کروڑ سے زائد میں پڑا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول اور اسفندیار ولی وفاقی بجٹ مسترد کرنے پر متفقبلاول بھٹو نے اسفندیار ولی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ، اعلامیے کے مطابق پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے کہاکہ عمران خان کی حکومت پر عوام کا اعتماد ختم ہوچکا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید ملٹری ہسپتال سے ڈسچارج، گھر منتقل، واپسی پر ہسپتال عملے کا شکریہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »