بجلی کاٹنے کیلئے آنے والے عملے پر قیینچیوں سے حملہ، تین سیپکو اہلکار زخمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجلی کاٹنے کیلئے آنے والے عملے پر قیینچیوں سے حملہ، تین سیپکو اہلکار زخمی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

سکھر : بجلی کے بل کی عدم ادائیگی پر کنکشن کاٹنے کیلئے آنے والے عملے کو درزیوں نے حملہ کرکے زخمی کردیا، قیننچیوں کے وار لگنے سے سیپکو کے تین ملازمین لہولہان ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سکھر کے علاقے روہڑی کے شاہی بازار میں سکھر الیکٹرک سپلائی پاور کارپوریشن کا عملہ کنکشن منقطع کرنے پہنچا تو وہاں موجود مشتعل لوگوں نے ان پر حملہ کردیا۔ تلخ کلامی کے بعد بجلی کا کنکشن کاٹنے پرمارکیٹ کے درزیوں نے قینچیاں مار کر سیپکو عملے کو لہولہان کردیا، واقعے میں سیپکو کے 3ملازم زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اس حوالے سے سیپکو ملازمین کا کہنا ہے کہ ادارے کی جانب سے دو لاکھ روپے بل ادا نہ کرنے پر مارکیٹ کا کنکشن منقطع کرنے کا حکم دیا گیا تھا جیسے ہی وہاں پہنچے تو ہم پر حملہ کردیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ حملہ آوروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرا رہے ہیں، پولیس نے نامزد ملزمان کے خلاف کوئی مؤثر کارروائی نہ کی تو ہڑتال کردیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوری ChildCourts FederalCabinet pid_gov MoIB_Official ChildrenRights Approval pid_gov MoIB_Official Awake humanity and stand for children rights in Armenia and Artsakh. See a true story of 14 years old kid who had to save family by driving a car under heavy bombing. StandWithArmenia Childrenrights ArtsakhStrong
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کیلئے روسی گیس پائپ لائن کے تاریخی منصوبے کی تعمیر کا افتتاحچین کیلئے روسی گیس پائپ لائن کے تاریخی منصوبے کی تعمیر کا افتتاح تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی،SHO کے بعد ہیڈمحررز کی تعیناتی کیلئے امتحاناتکراچی،SHO کے بعد ہیڈمحررز کی تعیناتی کیلئے امتحانات تفصیلات جانئے: DailyJang کراچی،SHO کے بعد ہیڈمحررز کی تعیناتی کیلئے امتحانات تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کے تقرر کا معاملہ ایک ہفتے کیلئے مؤخر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کے تقرر کا معاملہ ایک ہفتے کیلئے مؤخر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov UsmanAKBuzdar GOPunjabPK pid_gov ہاں پر اب لاھور میں ہی کیوں جنوبی پنجاب میں کیوں نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »