بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر جماعت اسلامی 2 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کریگی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

لاہور: جماعت اسلامی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف 2 ستمبر کو ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ملک گیرہڑتال کے لیے کمیٹیاں بھی بنا دی گئیں۔

ترجمان جماعت اسلامی نے بتایا کہ سراج الحق کل تاجرتنظیموں کے ذمہ داران سے ملاقات کریں گے، ہڑتال میں طلبہ، اساتذہ، وکلا، ڈاکٹرز، کسان اور مزدورں کو بھی شامل کیا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ اگلے 5 دن مہنگائی کے خلاف پرامن احتجاج جاری رہے گا، جماعت اسلامی 90 دن میں انتخابات کے لیے بھی بھرپور آواز بلند کریےگی، بروقت انتخابات کے لیے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔