بجلی اورمہنگائی کی ذمہ داری شریف زرداری حکومتیں ہیں:فواد چوہدری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے بجلی مہنگی ہونے کی ذمہ دار نوازشریف اور زرداری حکومتوں کو قرار دے دیا۔اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بجلی کے محکموں کے

ملازمین پر تشدد کی حوصلہ افزائی انتہائی نامعقول اور احمقانہ حرکت ہے۔انہوں نے کہا کہ بجلی کی مہنگائی کی ذمہ داری شریف اور زرداری حکومتیں ہیں جن کی وجہ سے آج پاکستان کو خوفناک معاشی بحران کا سامنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ غریب ملازمین پر اس کی ذمہ داری نہیں ڈالی جا سکتی نہ ہی تشدد مسائل کا حل ہے۔.

ملازمین پر تشدد کی حوصلہ افزائی انتہائی نامعقول اور احمقانہ حرکت ہے۔انہوں نے کہا کہ بجلی کی مہنگائی کی ذمہ داری شریف اور زرداری حکومتیں ہیں جن کی وجہ سے آج پاکستان کو خوفناک معاشی بحران کا سامنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ غریب ملازمین پر اس کی ذمہ داری نہیں ڈالی جا سکتی نہ ہی تشدد مسائل کا حل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی لاہور پشاور سمیت ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاجاسلام آباد:  کراچی، لاہور، پشاور سمیت ملک کے بڑے شہروں اور قصبوں میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاج کر رہے ہیں۔ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں بے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نوے دن میں انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہےسینیٹر بیرسٹر علی ظفرپی ٹی آئی وفد کی الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو خوش آئندہے کہ الیکشن کمیشن نے مشاورت کے لئے بلایا، تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے سامنے تین نکات رکھے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماہر معاشیات نے بجلی بلوں میں کمی کا فارمولہ پیش کردیااسلام آباد : ماہر معاشیات مزمل اسلم نے بجلی بلوں میں کمی کا فارمولہ پیش کردیا اور کہا حکومت بجلی کے بلوں کی قسطیں کردے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہر معاشیات نے بجلی بلوں میں کمی کا فارمولہ پیش کردیااسلام آباد : ماہر معاشیات مزمل اسلم نے بجلی بلوں میں کمی کا فارمولہ پیش کردیا اور کہا حکومت بجلی کے بلوں کی قسطیں کردے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حادثے میں مرنے والے جانور کھانے والا امریکی جوڑاایرک اور جیس، گاڑیوں کی ٹکر سے مرنے والے جانور کھاتے ہیں اور اپنی سبزیاں بھی خود اگاتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی وطن واپسی کی ایک اور تاریخ سامنے آگئی-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »