بجلی مہنگی کردی گئی، نئی قیمت کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ بنیادی ٹیرف پر کیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

یکم جولائی سے فی یونٹ بجلی 3 روپے 50 پیسے مہنگی ہوجائے گی اور بجلی کا فی یونٹ 16 روپے 91 پیسے سے بڑھ کر 20 روپے 41 پیسے ہوجائے گا۔

یہی نہیں بلکہ یکم اگست سے فی یونٹ بجلی مزید ساڑھے 3 روپے مہنگی ہوجائے گی اور بنیادی ٹیرف بڑھ کر 23 روپے 91 پیسے فی یونٹ ہوجائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ یکم اکتوبر سے بجلی ٹیرف میں مزید 91 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا جائے گا اور پھر بجلی کا فی یونٹ بڑھ کر 24 روپے 82 پیسے ہوجائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ماہانہ 200 یونٹ یا اس سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 گھنٹےہوگیااسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 776 میگاواٹ تک جا پہنچا ہے جس کے باعث لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی 8 گھنٹے ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں MoWP15 pmln_org GovtofPakistan Bijli 24 ghanto main se 1 ya 2 ghanta chalti hai. Ham 2022 main nahen 1965 main reh rahen hain.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے محکمہ بجلی کےتمام ملازمین کی مفت بجلی کی سہولت ختم کردیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے محکمہ بجلی کے تمام ملازمین کی مفت بجلی کی سہولت ختم کر دی ، سیکرٹری توانائیکی جانب سے  مفت نہ صرف واپڈا کے ملازمین کی ختم کرنی چاہیے بلکہ اعلیٰ عہدیداران کی بھی ختم کرنی چاہیے جس میں تمام بیورو کریٹس وزیر ایم این اےایم پی اے اور باقی ججز سب شامل ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ای سی سی اجلاس بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی منظوری دیدی گئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے کے الیکٹرک کیلیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 0.571 روپے اضافے کی منظوری دیدی، آر ایل این جی پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مؤخراسلام آباد وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کےصارفین کے لئے ایک اور بری خبر,بجلی مہنگی ہونے کا امکانبڑھتی ہوئے مہنگائی میں کراچی کے بجلی صارفین کے لئے ایک اور بری خبر، کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 11 روپے 34 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔کے الیکٹرک نے ماہانہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران گوادر کو 100 میگاواٹ اضافی بجلی فراہم کرے گا،معاہدے پر دستخط ہوگئےمنصوبے کو کم سے کم وقت میں مکمل کیا جائے گا ، ایران سے اضافی بجلی کی فراہمی سے بلوچستان کے عوام کو فوری ریلیف ملے گا، وفاقی وزیر خرم دستگیر مزید جانیے : iran pakistan GeoNews 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 اور اپنے ملک میں جو بجلی بن رہی اسکا کیا کرو گے مادر چ***
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »