بجلی بچت پلان۔ پنجاب حکومت نے بڑا حکم جاری کردیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں کاروباری مراکز رات 9 بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

بجلی کی بچت کے لیے پنجاب میں بھی مارکیٹیں جلد بند کرنے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے بازار اور مارکیٹیں رات نو بجے بند کرنے کی منظوری دے دی، تاجر تنظیموں اور چیمبرز سے مشاورت کے بعد مذکورہ فیصلہ کیا گیا جس کا اطلاق 20 جون سے ہو گا۔

وفاقی حکومت کے پنجاب بھر میں کمرشل فیڈرز رات 9 بجے کے بعد بند کر دیئے جائیں گے۔ ہفتے کے روزتاجر برادری کو کاروبار کے اوقات میں خصوصی رعایت دی جائے گی۔یہ بھی پڑھیں:نوٹیفکیشن کے مطابق فارمیسی، بیکریز اور پٹرول پمپس کو استثنا حاصل ہو گا، ریسٹورنٹس رات ساڑھے11بجے تک کھلے رہیں گے۔ شادی ہال رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کی بچت کیلئے پنجاب میں بھی رات 9 بجے مارکیٹیں بند کرنےکا فیصلہپہلے مرحلے میں یہ پابندی 2 ماہ کے لیے لگائی جائےگی، ریسٹورینٹس بھی جلد بندکرنےکی تجویز پر غور جاری ہے، ذرائع دو ماہ قبل پاکستان ایک مضبوط پوزیشن میں چل رہا تھا اور اب دیوالیہ ہونے کے قریب ہے یہ ہوتا ھے تیار فصلوں میں سور چھوڑنے کا انجام😜 عمران خان زندہ آباد_ پاکستان پائیندہ آباد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب:بجلی کی بچت کیلئے بازار رات 9 بجے بند کرنےکا فیصلہ11:52 AM, 18 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سندھ کے بعد پنجاب حکومت نے بھی بجلی کی  بچت کیلئے مارکیٹیں اور بازار رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ کر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بجلی کی بچت کے لیے پنجاب حکومت بھی سندھ کے نقش قدم پرلاہور:بجلی کی بچت کے لیے پنجاب حکومت نے بھی  پنجاب میں مارکیٹوں کو رات 9 بجے بند کرنے  کا فیصلہ کرلیا ہے۔ لاہور کی 63 مارکیٹس کی فہرست وزیراعلیٰ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب نے14 ڈی آئی جیز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیےنوٹیفکیشن کے مطابق سابق آئی جی اسلام آباد احسن یونس کو ڈی آئی جی، آئی ٹی پنجاب پولیس تعینات کردیا گیا ہے مزید پڑھیں: PunjabPolice DIGs GeoNews بسم اللّٰہ جی بسم اللّٰہ بیٹا بھی باپ سے کم نہیں۔ وہ سب گوگی سے پہسے واپس لہں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہفتے کی چھٹی ختم وزارت ریلوے نے نوٹیفکیشن جاری کردیالاہور (ویب ڈیسک)  وزارت ریلوے نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے تحت محکمہ ریلوے میں ہفتے میں 6 روز کام ہوگا، محکمہ ریلوے کے لیے نئے اوقات کار جاری کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے مصطفیٰ کمال کو نوٹس جاری کردیاالیکشن کمیشن نے مصطفیٰ کمال کو نوٹس جاری کردیا ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY مظلوموں اور بے گناہوں کے خون کی پیداوار shoot ker do salay ko.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »