بجلی کا کھمبا موت کی علامت بن گیا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجلی کا کھمبا موت کی علامت بن گیا ARYNewsUrdu

نیو دہلی : بھارت میں ایک بے زبان جانور بجلی کے محکمے کی مجرمانہ غفلت کی بھینٹ چڑھ گیا، علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کئی بار شکایت کے باوجود کوئی اقدام نہیں کیا گیا۔

بھارتی دارالحکومت دہلی سے متصل صنعتی شہر نوئیڈا کو جہاں ایک طرف جدید اور ہائی ٹیک شہر ہونے کا دعویٰ کیا جاتا ہے۔ وہیں، نوئیڈا میں موجود سینکٹروں گاؤں و دیگر علاقوں میں ان دعوؤں میں تضاد پایا جاتا ہے۔ نوئیڈا کے سالار پور گاؤں میں لگے اس کھمبے میں کرنٹ آنے کی وجہ سے حادثات روز کا معمول بن گئے، گزشتہ روز ایک گائے ٹہلتی ہوئی اس کے قریب چلی گئی کہ اچانک کرنٹ لگنے سے وہیں چپک کر موقع پر ہی ہلاک ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات