ببی سٹاک ہوم: تارکین وطن کو ہوٹل نما بحری جہاز میں ٹھہرانے کا نیا برطانوی منصوبہ کیا ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس منصوبے کے تحت برطانوی زمین تک رسائی حاصل کرنے والے تارکین وطن کی کشتیوں کے خطرناک اور جان لیوا سفر کی روک تھام مقصود ہے لیکن اس جزیرے کے رہائشی اس نئے حکومتی منصوبے کو متنازع کیوں سمجھتے ہیں۔

ڈورسیٹ سٹی کونسل کو ان 18 ماہ کے لیے 22 لاکھ امریکی ڈالر سے زیادہ پیسہ ملے گا جن کے دوران یہ بحری جہاز یہاں لنگر انداز رہے گا۔

چارلس کہتے ہیں کہ لوگ ان نوجوانوں کے بارے میں پریشان ہیں۔ ’وہ یہاں کیا کریں گے؟ گھومیں پھریں گے؟ ہم نہیں جانتے کہ وہ کیا کریں گے۔ کیا وہ منشیات کی سمگلنگ میں ملوث ہوں گے؟ ہمیں اس پریشانی کی ضرورت نہیں۔‘کیتھی سمتھ کہتی ہیں کہ ’ہمارے جزیرے پر وسائل محدود ہیں۔ آنے کا ایک راستہ ہے اور باہر جانے کا بھی۔ ہمیں طبی سہولیات کے حصول میں، ڈاکٹر سے وقت لینے میں مسائل کا سامنا ہے۔ کیا ان کو اس معاملے میں ترجیح ملے گی؟‘ایک ایسی ہی تقریب میں، جہاں محکمہ داخلہ، پولیس اور شہر کے حکام فیس بک پر اکھٹے موجود تھے،...

یہاں موجود ایک شخص کے لیے اب معاملہ حد سے گزر چکا تھا۔ اس نے چلا کر کہا ’اگر ہم طبی مرکز جائیں اور وہاں تارکین وطن بھرے ہوں گے تو وہ ہمیں نکال باہر کریں گے۔‘ان خدشات میں نسلی امتیاز کی جھلک بھی ملتی ہے۔ ایک شخص نے کہا کہ ’یہ لوگ کسی جنگ سے متاثرہ علاقے سے نہیں آ رہے، یہ معاشی تارکین وطن ہیں۔‘سابق مقامی میئر ٹم منرو نے مجھ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے برے خواب سچ ہو جائیں اور ہمیں نوجوان افراد کی ایک بڑی تعداد کا سامنا کرنا ہو جن کے پاس کرنے کو کچھ نہیں ہو...

اس جزیرے پر بحریہ کی رہائش گاہ کے کھنڈرات اب بھی موجود ہیں۔ یہاں 20 سال قبل 750 تارکین وطن کو ٹھہرانے کا منصوبہ بنایا گیا تھا جسے مسترد کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روہنگیا پناہ گزینوں کا میانمار واپسی سے انکار: ’ہمیں مار کر ہماری لاشیں واپس بھیج دیں‘ - BBC News اردوبنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں پر دباؤ ہے کہ وہ واپس میانمار چلے جائیں کیونکہ تیسری بار ان کی وطن واپسی کی منصوبہ بندی کی کوشش کی گئی ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں پلاسٹک سے بننے والی سڑک متعارف کرانے کا فیصلہوزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پلاسٹک روڈز کی تعمیر کے لیے پلان طلب کر لیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل؛ فل کورٹ بنانے کی حکومتی درخواست مسترد - ایکسپریس اردوہر شہری کو تشویش ہے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل نہیں ہونا چاہیے، چیف جسٹس ExpressNews pti pmln ppp Pdm 9may SupremeCourt
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں اضافی ایف 16 اور ایف 35 طیارے بھیجنے کا اعلاناضافی لڑاکا طیارے بحری جنگی جہاز کے ساتھ بھیجے جائیں گے، امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 18, 2023, لاہور, Page 1,وزیراعظم کا سری لنکن صدر کو فون ، آئی ایم ایف معاہدے میں حمایت پر شکریہ ادا کیا مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Pakistan SriLanka SriLankanPresident PMShehbazSharif TelephonicTalk RanilWickremesinghe PMLNGovt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا بریانی میں آلو کے حق میں ووٹ: کیا بہترین بریانی پکانے کا کوئی فارمولا موجود ہے؟ - BBC News اردودراصل گذشتہ رات پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان سے جب ایک ٹوئٹر سپیس کے دوران یہ سوال پوچھا گیا کہ انھیں بریانی آلو کے ساتھ پسند ہے یا بغیر آلو کے تو انھوں نے جواب دیا کہ میں آج سے چالیس سال پہلے تک بریانی بہت شوق سے کھاتا تھا لیکن اب دوسرے کھانے زیادہ پسند ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »