باپ کے بھی باپ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روزنامہ جنگ میں شائع سینئر صحافی حامد میر کی تحریر پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں: HamidMirPAK

انسان خطا کا پتلا ہے اور میں تو بہت ہی خطا کار ہوں۔ اپنی خطا پر معافی مانگنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتا۔ آج مجھے ایک خطا کا اعتراف کرنا ہے اور میری وجہ سے کسی کا دل دکھا تو میں اس سے معافی مانگنا چاہتا ہوں۔

بزنجو نے وعدہ کیا کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد وہ پیپلز پارٹی میں شامل ہو جائیں گے۔ پیپلز پارٹی نے تن من اور دھن سے بزنجو کی حمایت شروع کردی۔ عبدالقدوس بزنجو وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لے آئے۔ ثنا اللہ زہری کی اپنی جماعت کے ارکانِ صوبائی اسمبلی نے بھی ان کے خلاف بغاوت کردی۔ ایک دن پارٹی قیادت نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو حکم دیا کہ وہ کوئٹہ جائیں اور ثنا اللہ زہری کی مدد کریں۔ عباسی صاحب کوئٹہ پہنچے اور زہری کو رازدارانہ انداز میں مشور ہ دیا کہ بہتر ہے آپ تحریک عدم...

اس پارٹی کے قیام کا مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی سمیت بلوچستان کی قوم پرست جماعتوں نے بہت مذاق اڑایا، اس جماعت میں ہمارے کچھ پرانے مہربان بھی شامل ہوگئے اور ہمیں پتہ چلا کہ اس نئی جماعت کے قیام میں ایک خفیہ ادارے کے بریگیڈئر صاحب کا بہت اہم کردار ہے۔ میں نے بی اے پی کے قیام کا خیر مقدم نہیں کیا بلکہ طنز کرتے ہوئے کہا تھا کہ باپ کو بلوچستان کا نیا باپ بنا کر صوبے کے مسائل حل نہیں ہوں گے بلکہ پہلے سے زیادہ پیچیدہ ہو جائیں گے۔2018ءمیں آزاد امیدوار کی حیثیت سے سینیٹر بننے والے صادق سنجرانی کو پیپلز...

باپ والوں نے جنرل باجوہ کی طرف دیکھا تو انہوں نے ہاتھ میں پکڑی چھڑی گھماتے ہوئے آسمان کی طرف دیکھنا شروع کردیا۔ وزیر اعظم نے ذرا سخت لہجے میں باپ والوں سے کہا کہ آئندہ حکومت بھی میری ہوگی لہٰذا میری پارٹی میں شامل ہو جائو۔ اس موقع پر سینیٹر کُہدا بابر نے دونوں ہاتھ باندھ کر وزیر اعظم سے عرض کیا کہ جناب آپ تو جانتے ہیں کہ ہمارا مائی باپ کون ہے؟ وزیر اعظم نے انجان بنتے ہوئے کہا کہ کون ہے تمہارا مائی باپ؟ سینیٹر کُہدا بابر نے آرمی چیف کی طرف اشارہ کیا اور کہا کہ یہ ہمارا مائی باپ ہے، یہ جیسا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات