بانی پی ٹی آئی پر مزید 10 قیمتی تحائف بیچنے کا الزام، انکوائری رپورٹ سامنے آگئی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سات گھڑیاں، ہیرے اور سونے کے سیٹ شامل

کراچی میں پارہ 40 ڈگری سے تجاوز کرگیاڈبلیو ایچ او نے ڈینگی کی دوسری ویکسین کی منظوری دیدیہم وطنوں سے اپیل ہے سوشل میڈیا کی خبروں پر یقین نہ کریں، پاکستانی سفیر93ء میں ہماری حکومت ختم نہ کی جاتی تو پاکستان ایشیا میں سب سے آگے ہوتا، نواز شریفخوشاب میں مزدہ ٹرک کو حادثہ، 14 افراد جاں بحقوزیراعظم کی زیرسربراہی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل، جہانگیر ترین بھی شاملبجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافے کا امکانبانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کے ایک اور کیس میں انکوائری رپورٹ سامنے...

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تحفے قانون کے مطابق اپنی ملکیت میں لئے بغیر ہی بیچے جاتے رہے جبکہ قانوناً ہر تحفے کو پہلے رپورٹ کرنا اور توشہ خانہ میں جمع کرانا لازم ہے، صرف تیس ہزار روپے تک کی مالیت کے تحائف مفت اپنے پاس رکھے جا سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئندہ 2 ماہ بہت اہم، سیاست اپنا رنگ دکھائے گی: شیخ رشیدبانی پی ٹی آئی سمیت کسی پی ٹی آئی رہنما سے رابطہ نہیں، پی ٹی آئی کے مذاکرات پر شبلی فراز ہی کچھ کہہ سکتے ہیں: سابق وزیر داخلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی کے بعد بانی پی ٹی آئی نے بھی نئی انکوائری چیلنج کردیاسلام آباد : بشریٰ بی بی کے بعد بانی پی ٹی آئی نے بھی توشہ خانہ سے متعلق نیب کی نئی انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ تحقیقات؛ عمران خان نے نیب کا طلبی نوٹس چیلنج کردیاایک ہی الزام کے مقدمے میں مختلف قسم کی کارروائی نہیں ہو سکتی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا درخواست میں مؤقف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ، تحقیقات شروعاسلام آباد : سپریم کورٹ میں میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا60 روز میں دستاویزات جمع نہ کروانے پر پی ٹی آئی کا اندراج ختم کرنے کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے سوال
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل درآمد کر لیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے: چیف جسٹسٹی ایل پی اس کیس میں ایک فریق تھی، ٹی ایل پی والوں کو ہی کو بلالیتے وہ شاید مدد کر دیتے: جسٹس قاضی فائز کا کمیشن کی رپورٹ پر اظہار برہمی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »