بالی ووڈ فلم ‘شولے’کے مزاحیہ اداکار انتقال کرگئے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہندی فلموں میں بے شمار کامیڈین ایسے گزرے ہیں جنہوں نے اپنی اداکاری کے ساتھ کامیڈی کے ذریعے عرصہ تک فلم بین طبقے پر راج کیا مزید پڑھیے: SamaaTV

ہندوستان کے مشہور مزاحیہ اداکار اور 400 سے زیادہ فلموں میں اداکاری کرنے والے سید اشتیاق احمد جعفری جو کہ فلمی دنیا میں جگدیپ کے نام سے مشہور تھے آج 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

فلم شولے کے علاوہ وہ امتیابھ بچن کی فلم شہنشاہ ، فیروز خان کی مشہور فلم قربانی، بلاک بلاسٹر فلم لیلا مجنو جیسے کئی ہٹ فملوں میں نظر آئے ۔ مشہور و معروف مزاحیہ اداکار جگدیپ صاحب کو عمر کے ۸۰ سال میں فلم انڈسٹری نے لائف ٹائم اچیومینٹ کے خطاب سے نوازا ۔حال ہی میں فلم نگری ممبئی میں آئفا ایوارڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں انھیں اداکار رنویر سنگھ کے ہاتھوں خطاب سے نوازا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی راج میں بالی ووڈ فنکار اپنے گُردے بیچنے پر مجبور - Life & Style - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پریانکا چوپڑا ہالی ووڈ فلم میٹرکس 4 میں دیکھائی دینگیفلم کی شوٹنگ برلن میں شروع ہوگئی ہے، فلم میں کیانو ریوز ایک مرتبہ پھر اپنے مشہور کردار ’نیو‘ میں دکھائی دیں گے ۔ مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ پرینکا چوپڑہ انسٹاگرام رچ لسٹ میں شامل ہونے والی پہلی بالی وڈ شخصیتاداکارہ پرینکا چوپڑہ ہوپر ہیڈکوارٹر کی چوتھی سالانہ انسٹاگرام رچ لسٹ میں شامل ہونے والی پہلی بالی وڈ شخصیت ہیں جنھیں ایک پوسٹ کے لیے دو لاکھ نواسی ہزار ڈالر مل سکتے ہیں۔ انسٹا گرام پر پرینکا کے پانچ کروڑ 40 لاکھ سے زیادہ فولور ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سوشانت کی آخری فلم کا ٹریلر وائرل، ڈائیلاگ نےدھوم مچادییوٹیوب پر24 گھنٹے کے اندر اس فلم کے ٹریلر کو 4.5 ملین لائیکس ملے ہیں، جس کے بعد دل بے چارہ کے ٹریلر نے ہالی ووڈ کی بلاک باسٹر فلم ایوینجرس : انفینٹی وار اینڈ گیم کے ٹریلر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا فنکاروں کیلئے فلم ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہشبلی فراز نے کام کی رائیلٹی کو فنکاروں کا حق قرار دیتے ہوئے کہا کاپی رائٹس کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئےعملی اقدامات کريں گے مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آنجہانی سوشانت سنگھ کی فلم کے ٹریلر نے آتے ہی دھوم مچادی مداحوں کے پراثر تبصرےممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) گزشتہ ماہ کے آغازمیں خودکشی کرنے والے بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ کی فلم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »