بالی ووڈ سنگر کنیکا کپور کیا دوسری شادی کر پائیں گی ؟

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ کی گلوکارہ کنیکا کپور کی گزشتہ کچھ دنوں سے دوسری شادی کی افواہوں اڑ رہی ہیں ۔ کنیکا کپور ایک کاروباری گوتم سے شادی کرنے والی ہیں ، جو ایک این آر

بالی ووڈ کی گلوکارہ کنیکا کپور کی گزشتہ کچھ دنوں سے دوسری شادی کی افواہیں اڑ رہی ہیں ۔ کنیکا کپور ایک کاروباری گوتم سے شادی کرنے والی ہیں ، جو ایک این آر آئی ہیں ۔

بھارتی نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ای ٹائمز میں شائع ہونیوالی ایک خبر کےحوالے سے بتایا گیا ہے کہ کنیکا کپور اور گوتم گزشتہ چھ ماہ سے ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق دونوں لندن میں شادی کرنے کی پلاننگ کررہے ہیں ۔کنیکا کپور بالی ووڈ کی مشہور پلے بیک سنگر ہیں ۔ ان کی آواز کے لوگ دیوانے ہیں ۔ وہ آئے دن اپنے گانوں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ، لیکن اس مرتبہ ان کی چرچا کسی دوسری وجہ سے ہورہی ہے ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ابھی تک ایسی کوئی بھی معلومات سامنے نہیں آئی ہے کہ کنیکا اور گوتم کی...

واضح رہےکہ کنیکا کپور کی پہلی شادی راج چنڈوک سے 1997 میں ہوئی تھی ، لیکن دونوں کی یہ شادی زیادہ دنوں تک نہیں چل سکی تھی ۔کنیکا اور راج دونوں سال 2012 میں الگ ہوگئے تھے ۔جس کے بعد کنیکا سنگل مدر بن کر اپنے تین بچوں کی پرورش کررہی ہیںای ٹائمز نے جب کنیکا کپور سے ان کی دوسری شادی پر سوال کیا تو سنگر نے اس کا کوئی جواب دینا مناسب نہیں سمجھا ۔ انہوں نے صرف ہاتھ جوڑنے والا اور سمائلی والا ایموجی بھیجا ۔کنیکا نے مزید میسیج کیا کہ مجھے معاف کیجئے ، اس سوال پر میں کوئی کمنٹ نہیں کرنا چاہتی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر خان نے اہلیہ سے علیحدگی کی وجہ بتادینئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ اداکار  مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اعتراف کر لیا کہ انہوں نے اپنی دونوں بیویوں رینا دتا اور کرن راؤ کو معمولی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیف علی خان کا بیٹا فٹ بال کھیلتے ہوئے زخمی سٹریچر پر گرائونڈ سے باہر لانا پڑگیاممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان کے بڑے بیٹے ابراہیم علی خان فٹبال کھیلتے ہوئے زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور سٹریچر پر رکھ کر گراؤنڈ کے کنارے لایا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زرین خان نے بالی ووڈ میں کامیاب ہونے کا راز بتادیاممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان نے کہا ہے کہ جب بالی ووڈ کے لوگ اپنے دوستوں کی سفارش کریں گے تو مجھے کس طرح کام ملے گا؟ ساتھ میں انہوں نے فلم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انتہا پسند ہندوؤں کی سنیما میں گھس کر بالی ووڈ کے خانوں سے لوگوں کو بدظن کرنے کی کوششانتہا پسند ہندوؤں کی سنیما میں گھس کر بالی ووڈ کے خانوں سے لوگوں کو بدظن کرنے کی کوشش arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رنویر سنگھ کو بیلا حدید کیساتھ دیکھ کر مداح حیران
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈینو موریا نے فلموں میں کم کام ملنے کی وجہ بتادیدینو موریا نے بھارتی میڈیا سے ایک حالیہ انٹرویو میں گفتگو کے دوران کہا کہ بہت سے لوگ انھیں اپنی فلموں میں اس وجہ سے کاسٹ نہیں کرتے کہ وہ اچھی شکل و صورت کے حامل ہیں،انکے مطابق یہ بڑی عجیب سی بات ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »