بالی وڈ سٹار عالیہ بھٹ کے نانا انتقال کرگئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی وڈ سٹار عالیہ بھٹ کے نانا انتقال کرگئے aliabhatt bollywood india

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کے نانا پہلے سے بیمار تھے اور حال ہی میں انہیں پھیپھڑوں میں انفیکشن کے سبب ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، انفیکشن پھیلنے کے سبب انہیں آئی سی یو میں شفٹ کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ رہ سکے۔

عالیہ بھٹ کی والدہ اداکارہ سونی رازداں کی جانب سے سوشل میڈیا پوسٹ شیئر کرتے ہوئے والد کے انتقال کی تصدیق کی گئی جس کے بعد بالی وڈ شخصیات کی جانب سے بھی افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات