بالوں میں 'قبل از وقت' سفیدی کیوں نمودار ہوتی ہے؟ - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جوانی میں بالوں کی سفیدی کی وجہ یہ تو نہیں؟

بالوں کا سفید ہونا یا بالوں کا قدرتی رنگ ختم ہوکر سفید ہوجانا ایک قدرتی عمل ہے جس کا سامنا عمر بڑھنے کے ساتھ ہر ایک کو ہوتا ہے۔

اور پھر یہ بھی سوال ہے کہ بال آخر کار قبل از وقت سفید کیوں ہونے لگتے ہیں حالانکہ بیشتر افراد کی ملازمت کسی حکمران کی طرح پرتناﺅ بھی نہیں ہوتی؟مضمون کے مطابق درحقیقت تناﺅ سے بال کبھی بھی سیاہ سے سفید نہیں ہوتے، ایک بار جب بالوں کی جڑوں سے بال اگ جاتے ہیں تو اس کی رنگت طے ہوجاتی ہے اور وہ سیاہ، سرخ یا سنہری ہوسکتی ہے اور وہ سفید نہیں ہوتی۔

یعنی آسان الفاظ میں عمر کی چوتھی دہائی کے دوران اگر بال سفید ہونے لگتے ہیں تو بیشتر افراد میں یہ قبل از وقت نہیں بلکہ عمر کے لحاظ سے قدرتی عمل ہوتا ہے۔ زیادہ تر افراد کے بال عمر بڑھنے سے ہی سفید ہوتے ہیں مگر کئی بار یہ سفیدی کسی عارضے کی جانب اشارہ بھی ہوتی ہے خصوصاً اگر یہ جوانی میں ہی سامنے آجئے۔نیورو فائبروماٹوسیس، یہ ایک موروثی مرض ہوتا ہے جس میں رسولی اعصاب اور معدے میں ہڈیوں اور جلد کے ساتھ بڑھتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالوں کی خشکی دور کرنے میں مدد دینے والے آسان طریقے - Health - Dawn NewswOW! That true or another 'story'? Kindly don't post such things. If People with allergies( and stuff) do this, they gonna go straight to God.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں کم سے کم بائیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیںغزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں کم سے کم بائیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین کے صدر کے ترجمان نے عالمی برادری پر زودیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین فوجی اہلکار شہیدشمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین فوجی اہلکار شہید Read News NorthWaziristan Blast ISPR peaceforchange OfficialDGISPR PakArmy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ میں جنسی جرائم کرنے والا پاکستان میں سرکاری ملازم کیسے بنا؟ماہرین کا کہنا ہے کہ جنسی جرائم میں ملوث افراد کا ڈیٹابیس مرتب کر کے تمام اداروں کے لیے قابلِ رسائی بنایا جانا چاہیے تاکہ اس طرح کے جرائم کو روکا جا سکے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کابل میں کار بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک، 7 زخمی - ایکسپریس اردودھماکے کی ذمہ داری کسی بھی گروپ کی جانب سے قبول نہیں کی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جسمانی طور پرآپس میں جڑے دو بچوں کا سعودی عرب میں آپریشنجسمانی طور پرآپس میں جڑے دو بچوں کا سعودی عرب میں آپریشن Twins Baby Lebanon Children Surgery Conjoined SaudiArabia saudiarabia KingSalman KSAmofaEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »