باقی رہ گئے ہیں ڈھائی برس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کہاں سے لے آتے ہیں اتنی بڑی تعداد میں لاوارث عورتیں، جن کی گود میں نیم بے ہوش بچہ دیکر ان سے بھیک منگواتے ہیں ان عورتوں کو وہ لوگ کہاں سے لے آتے ہیں؟ آپ کے کون کونسے ادارے ان مافیا سے ملے ہوئے ہیں اور درپردہ ان کی مدد کررہے ہیں؟ کالم پڑھیے: DailyJang

آپ کے پاس۔ ان برسوں میں سرکار آپ ہم سات آٹھ کروڑ بےبس لوگوں کو بھتہ خوروں کے چنگل سے نکالیں۔ ہمیں عزت سے جینے دیں۔ ہم آپ سے سرکار پارٹی ٹکٹ نہیں مانگتے۔ ہم اسمبلی کا ممبر بننا نہیں چاہتے۔ ہم سینیٹر بننا نہیں چاہتے۔ ہم آپ کے ایڈوائیزر بننا نہیں چاہتے۔ ہم عزت سے دووقت کی روٹی کمانا چاہتے ہیں۔ بہتر برس کا جمود توڑیں سرکار۔ کچھ کرکے دکھائیں۔

آپ سرکار اگر چاہتے ہیں کہ عوام آپ کو یاد رکھیں، توپھر عوام کے لیے کچھ کریں۔عوام کو مافیا کے جال سے بچائیں۔ وہ ہمارے بچے اٹھاکر لےجاتے ہیں۔ ان کی ٹانگیں بانہیں توڑ کران کو اپاہج بناتے ہیں۔ ان سے بھیک منگواتے ہیں۔کہاں سے لے آتے ہیں اتنی بڑی تعداد میں لاوارث عورتیں، جن کی گود میں نیم بے ہوش بچہ دیکر ان سے بھیک منگواتے ہیں ان عورتوں کو وہ لوگ کہاں سے لے آتے ہیں؟ آپ کے کون کونسے ادارے ان مافیا سے ملے ہوئے ہیں اور درپردہ ان کی مدد کررہے ہیں؟ آپ معلوم کریں سرکار۔ بہتر برسوں کی تاریخ میں کچھ...

ترقی اور تبدیلی دعوے کرنے سےدکھائی نہیں دیتے۔ ترقی اور تبدیلی درحقیقت تب دکھائی دیتے ہیں جب ملک اور معاشرے میں بہت کچھ بدلا بدلا دکھائی دیتا ہے۔ ملک میں ایسی کوئی جگہ دکھائی نہیں دیتی، بلکہ سجھائی نہیں دیتی جہاں بھکاری نہ ہوں۔ ملک جب ترقی کرتا ہے یعنی ترقی پذیر ہوتا ہے تب بھکاری دکھائی نہیں دیتے۔ ملک جب ترقی نہیں کرتا تب ملک کے چپے چپے پر بھکاری دکھائی دیتے ہیں۔ سرکار، بھکاری آپ کی ترقی کے گواہ ہوتے ہیں۔ آپ جب سچ مچ ترقی کرتے ہیں تب بھکاری غائب ہوجاتے ہیں۔ آپ جب ترقی کا دعویٰ کرتے ہیں، تب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

محترم۔ آپ کی تحریر پڑھی۔ بہت زبردست اور دلچسپ تحریر تھی۔ لیکن معذرت کے ساتھ جس معاشرے کے 99 فیصد کلریپٹ ھوں ان کے پاس بھینس کے آگے بین بجانے کے مصداق۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات