بار بار جیل جانے اور ضمانت پر زندگی گزارنے والے ڈاکٹر کفیل کون ہیں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 98 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکٹر کفیل: شہریت کے متنازع قانون پر علی گڑھ میں تقریر کرنے والے اترپردیش کے ’ہسٹری شیٹر‘ کون ہیں؟

ہ ناتھ کی ناراضگی

ڈاکٹر کفیل بتاتے ہیں: ’دو ستمبر 2017 کو عیدالاضحی کے دن میری گرفتاری ہوئی، میں نے بہت گزارش کی مجھے عید کی نماز پڑھنے دو، لیکن پولیس نے اس کی اجازت نہیں دی۔ نو مہینے تک آلہ باد ہائی کورٹ کے کسی بھی جج نے میری فائل سننے کی ہمت نہیں کی، میرے کیس میں کوئی دلچسپی نہیں دکھائی۔‘ یہ لیٹر سوشل میڈیا پر وائرل ہوا۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے ڈاکٹر کفیل کی رہائی کا مطالبہ کیا اور لیٹر کے منظر عام پر آنے کے تین دن بعد ہی 25 اپریل 2018 کو ڈاکٹر کفیل کو آلہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ضمانت ملی۔ عدالت نے اپنے حکم نامے میں کہا کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے ڈاکٹر کفیل بچوں کی اموات کے لیے ذمہ دار ہیں اور وہ کرپشن میں ملوث تھے۔بی آر ڈی میڈیکل کالج میں آکسیجن کے تنازعہ کے پہلے دو یا تین دن تک ذرائع ابلاغ نے ڈاکٹر کفیل کو ایک 'ہیرو' کا خطاب...

’ہم اس بارے میں ایک پریس کانفرنس کرنے ہی جا رہے تھے کہ اترپردیش کی پولیس نے ہمیں اٹھا لیا۔ انھوں نے مجھے یہ کہہ کر جیل بھیج دیا کہ میں نے حکومت کے کام کاج میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کی ہے۔ اس وقت بھی میں تقریباً دو مہینے تک جیل میں رہا اور چھ نومبر 2018 کو عدالت نے مجھے ضمانت دے دی۔‘ڈاکٹر کفیل کا کہنا ہے کہ بی آر ڈی معاملے کے بعد گورکھپور کی پولیس ان کو مسلسل پریشان کرتی رہی ہے۔ ان کے آبائی گھر کی بجلی کاٹی جا چکی ہے اور انھيں سوشل میڈیا پر مسلسل جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جاتی...

ڈاکٹر کفیل بتاتے ہیں ’جب میں جیل سے آیا تو لوگ مجھے مختلف اجلاس میں تقریر کے لیے بلانے لگے۔ سی اے اے اور این آر سی کے معاملے پر میں نے مختلف ریاستوں میں 100 سے زیادہ تقاریر کیں۔اترپردیش کی پولیس نے اس تقریر کے تقریباً 45 دن بعد ڈاکٹر کفیل کو ممبئی ایئرپورٹ سے گرفتار کیا اور ریاستی حکومت نے ان پر تقریر کے ذریعے دو مذاہب کے لوگوں کے درمیان نفرت پھیلانے کا الزام عائد کیا۔

’پانچویں دن جیلر آئے اور مجھ سے کہا کہ میں بی آر ڈی واقعے اور متنازع شہریت کے قانون کے بارے میں بات کرنا بند کردوں تب مجھے کھانا ملے گا۔‘ ڈاکٹر کفیل کے وکلا نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا کہ این ایس اے کے مقدمے کو خارج کیا جائے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ چونکہ معاملہ اترپردیش کا ہے تو پہلے آلہ باد ہائی کورٹ سے رجوع کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہ اسلئے کے وہ کفیل خان ہیں۔ نا کے کرشن چندر

انڈیا میں رہنے والے مسلمانوں کی حالت زار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چار سالہ حریم کا قتل: ’بچی پہلی بار اکیلی گئی اور یہی آخری بار ثابت ہوا‘چار سالہ حریم کا قتل: ’بیٹی پہلی بار گھر سے اکیلی نکلی اور یہی آخری بار ثابت ہوا‘ ARYNewsUrdu 😥😥 😠😠😠 JINHO NY USY MARA UNKO BHI SAR E AAM MAR DIYAE JAYE 😡😡😡 Yahen Ager sahi Qanoon hota... toh ye sab nahi hota...Mojreem ko pansi sirf hoti hai ... pansi say pehli isko aur sazaa bhi dena chaheya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرن وقار: ’میری بہن اور بھائی تکلیف سے بار بار چیخ رہے تھے‘ - BBC News اردو’میری اور میرے چھوٹے بھائی (روحیل) کی حالت کورونا کی وجہ سے بہت تشویشناک ہے۔ اوکاڑہ ڈی ایچ کیو میں ہم دونوں داخل ہیں لیکن یہاں آکسیجن ہے نہ کیئر۔ مجھے کوئی بتائے کورونا کے علاج کے لیے کس ہسپتال میں جانا بہتر ہے؟‘ کیا ستم ہیکہ ھم لوگ مرجاہینگے 18 lakh really May be investigated And arrested all accused persons including pti Government, due to Bad governance of pti Government resulting three innocent persons, Kiran Waqar, her mother and younger brother were died in Okara/Lahore .(Murder cases)
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈاکٹر ماہا مبینہ خودکشی کیس، ملزمان پر فرد جرم ایک بار پھر موخرکراچی میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے ڈاکٹر ماہا شاہ مبینہ خودکشی کیس کی سماعت میں ملزمان پر فرد جرم ایک بار پھر موخر کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیاحوں کے بار بار مکے برسانے پر ٹرمپ کے مجسمے کو ہٹا دیا گیاٹیکساس (ویب ڈیسک) امریکا کے ایک عجائب گھر میں رکھے سابق صدر ٹرمپ کے مجسمے پر سیاحوں کی مکے بازی پر مومی مجسمے کو ہٹا دیا گیا۔ امریکی ٹرمپ کا ہٹاکر پاکستانی ٹرمپ کا مجسمہ رکھدیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-گاڑی چلاتے ہوئے بار بار نیند آنا، علاج کیسے کیا جائے ؟دنیا کے دیگر ممالک کی طرح سعودی عرب میں بھی ڈرائیونگ کے دوران نیند آنے سے خوفناک ٹریفک حادثات میں کئی جانیں ضائع ہو جاتی ہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »