بارشوں کی پیشگوئی کے باوجود کراچی میں 38 بڑے نالے صاف نہ ہوسکے - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 83 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

کراچی میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کے باوجود شہر کے 38 بڑے برساتی نالے تاحال صاف نہیں ہوسکے، ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے تاہم حکومت سندھ کی جانب سے فراہم کردہ فنڈ کی موجودگی اور محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے بعد بھی تاحال شہر کے برساتی نالے تاحال صاف نہیں ہوسکے جس کے باعث خدشہ ہے کہ شدید بارشوں کی صورت میں برساتی نالے اوور فلو ہوسکتے ہیں اور شہر کے نشیبی علاقوں کے ساتھ نالوں کے اطراف قائم آبادیاں زیر آب آنے کا خدشہ...

سندھ حکومت کی عدم دلچسپی، سست روی اور بدعنوانی کے باعث شہر کے بڑے نالوں سولجر بازار، اورنگی، گجر، محمود آباد، گلاس ٹاور، اورنگی، پکچر نالے سمیت شہر کے بڑے برساتی نالوں میں سے کوئی ایک بھی نالہ مکمل طور پر صاف نہیں کیا جاسکا جب کہ ضلعی بلدیاتی ادارے بھی اندرون شہر سے گزرنے والے برساتی نالے صاف نہیں کرسکے۔

سندھ حکومت اورکے ایم سی اور ضلعی بلدیاتی اداروں کے حکام روزآنہ کی بنیاد پر برساتی نالوں کی صفائی کے حوالے سے دعوے کررہے ہیں تاہم زمینی حقائق حکومتی اداروں کے دعووں سے بالکل برعکس ہیں۔محکمہ موسمیات کی معمول سے زیادہ برشوں کی پیشگوئی کے باوجود سندھ حکومت اور کے ایم سی سمیت ضلعی بلدیاتی اداروں نے نالوں کی صفائی کا کام سست روی کے باعث شہر کے 38بڑے نالوں سمیت اندروں شہر کے500کے قریب چھوٹے برساتی نالوں کی مکمل صفائی نہیں کی جاسکی ہے جبکہ برسات سر پر پہنچ چکی ہے جبکہ کام کی رفتار میں سست روی...

واضح رہے کراچی میں گزشتہ سال شدید بارشوں اور اس کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کے بعد وفاق سمیت صوبائی حکومت کی جانب سے آئندہ بارشوں سے قبل شہر کے تمام بڑے چھوٹے نالے صاف کرنے کا دعویٰ کیا گیا بلکہ گزشتہ سال سے نالوں کی صفائی کے کام کے دعوے کیے جارہے ہیں تاہم حکومتی دعووں کے برعکس شہر کو کوئی ایک برساتی نالہ تاحال مکمل طور پر صاف نہیں کیا جاسکا جبکہ نالوں کی صفائی کے کاموں پر اربوں روپے خرچ کیے جاچکے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈرامہ بازی اور رونے کی ایکٹنگ انڈین آئیڈیل کے ججز شدید تنقید کی زد میںDrama and acting out of tears, Indian Ideal judges come under fire
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کے 247 رنز کے جواب میں پشاور زلمی کی بیٹنگ - ایکسپریس اردوعثمان خواجہ 105، کولن منرو 48، برینڈن کنگ 46 اور آصف علی کے 43 رنز I support express that's why I support Islamabad united 🌷
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے خاتمے کی دعا، جاپان میں دیوی کے مجسمے کو ماسک پہنادیا گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ صحت میں الٹرساؤنڈ مشینوں کی خریداری میں کروڑوں کے گھپلے کا انکشافبہاولپور:محکمہ صحت میں الٹرساؤنڈ مشینوں کی خریداری میں کروڑوں کے گھپلے کا انکشاف ہوا، چینی الٹراساؤنڈ مشین امریکی ساخت کا لیبل لگاکر محکمہ صحت کو بیچ دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انجینئرنگ کونسل نے وزارت سائنس کے احکامات ہوا میں اڑا دیئےاپنوں کی بھرتی جاریپاکستان انجینئرنگ کونسل نے وزارت سائنس کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے۔اپنوں کو نوازنے کا سلسلہ جاری ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے کرنسی ریٹڈالر کی قیمت میں کمی، جانئے آج کے کرنسی ریٹ: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »