بارش کاسبب بننے والی مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں داخل، برفباری کا بھی امکان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مغربی ہواؤں کا اتوار کی دو پہر تک ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہونے کا امکان ہے جس کے باعث زیارت، قلعہ سیف اللہ،دکی، ہرنائی، ژوب،بارکھان، شیرانی، نوکنڈی، دالبندین میں بارش متوقع ہے

اس کے علاوہ پشین،قلعہ عبداللہ، زیارت، قلعہ سیف اللہ کے پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے جبکہ برفباری سےقومی شاہراہیں اور رابطہ سڑکیں ٹریفک کیلئےمتاثرہونےکاامکان ہے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی سسٹم اتوار اور پیر کی رات تک بلوچستان کے مختلف علاقوں پر اثر انداز ہوتا رہے گا۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ضروری اقدامات کرنے کیلئے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نوسرباز بھیڑیے، اب بھیڑ کی کھال پہن کر، PTI2 بنکر بھی باشعور عوام کو دھوکہ دینے میں ناکام ہوں گے۔ خان جیسا معاشی کردار والا پارٹی چیئرمین کہاں سے لائیں گے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل.کپکپی اور تھرتھری دوڑاتی سردی کے دوران بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہو  رہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں آج شمالی بلوچستان میں داخل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخلکپکپی اور تھرتھری دوڑاتی سردی کے دوران بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہو رہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں آج شمالی بلوچستان میں داخل ہوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے کئی علاقوں میں خون جما دینے والی سردی، اسکردو میں پارہ منفی 14 پر پہنچ گیاآج اور کل بلوچستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے: محکمہ موسمیات Bwp is waqat 7 degree
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کپکپی، تھرتھری دوڑاتی سردی کے دوران بارش اور برفباری کا نیا سسٹم آگیامغربی ہوائیں آج شمالی بلوچستان میں داخل ہوں گی جس سے کل اور پرسوں بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہو سکتی ہے: محکمہ موسمیات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان کے شمالی علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان، کراچی میں سرد ہوائیںبلوچستان کے شمالی علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان، کراچی میں سرد ہوائیں ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں مغربی ہوائیں آج داخل ہونگی، کراچی میں سردی بڑھے گیخشک اور خنک ہواؤں نے کراچی کا رخ کر لیا، سرد ہوائیں چلنے سے شہرِ قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »