بارسلونا میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور پر مسافروں کا تشدد گاڑی کے شیشے توڑ ڈالے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بارسلونا میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور پر مسافروں کا تشدد ، گاڑی کے شیشے توڑ ڈالے

متاثرہ ٹیکسی ڈرائیور کے بھائی کے مطابق ملزمان اس کے بھائی کی ٹیکسی میں سفر کر رہے تھے ، ملزمان نےماسک نہیں پہنے تھے جس پر بھائی نے مسافروں کو ماسک پہننے اور شراب نوشی سے منع کیا ، خاتون سمیت تین ملزمان نے طیش میں آکر ٹیکسی ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنا دیا جب کہ گاڑی کی فرنٹ اور بیک سکرین توڑ دیں ۔واضح رہے کہ بارسلونا میں حالیہ دنوں میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیوروں پر تشدد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، کچھ روز قبل روال کے علاقے میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کو دن دیہاڑے تشدد کا نشانہ بنایاگیاتھا جس کے...

ٹیکسی سیکٹر کی ہسپانوی و پاکستانی تنظیمات نے کچھ روز قبل سلو ڈرائیو احتجاج بھی کیا تھا۔ جس میں مطالبہ کیا گیاتھاکہ ٹیکسی ڈرائیورز کی حفاظت کو یقینی بنانے اور ایسی پرتشدد کارروائیوں کی ریکارڈنگ کے لئے کیمرے لگائے جائیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی بلین ٹری کے 230 مقامات پر آ تشزدگی، کروڑوں کے جنگلات خاکسترخیبر پختونخوا میں پانچ سال کے دوران ’’ بلین ٹری سونامی پراجیکٹ‘‘ کے230سائٹس پر آگ لگنے کی وجہ سے کروڑوں روپے کی لاگت سے اگنے والے جنگلات خاکستر ہوگئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شدید دھند کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) شدید دھند کے باعث موٹروے کے مختلف حصے ٹریفک کے لیے بند کردئیے گیے ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروےایم تھری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’را‘ سے تربیت لی، شہید SP کے بیٹوں کے مبینہ قاتل کے سنسنی خیز انکشافاتایس پی عزیز الرحمٰن کے بیٹوں کے قتل کے گرفتار مرکزی ملزم افتخار العباد عرف پٹن کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوسری عالمی جنگ کے فوجی کا خط 76 سال بعد ان کے گھر پہنچ گیادوسری عالمی جنگ کے دوران جرمنی میں تعینات ایک امریکی فوجی کی جانب سے میساچوسٹس میں اپنی والدہ کو بھیجا گیا خط 76 سال بعد اُن کے گھر پہنچ گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'پاکستان میں دل کے پٹھوں کی کمزوری کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے'‘پاکستان میں دل کے پٹھوں کی کمزوری کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے’ ARYNewsUrdu Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریدکے: شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی 4 ساتھیوں سمیت گرفتارپولیس کے مطابق مریدکے کے نواحی گاؤں لدھیکے غربی میں مقتول نعیم مسیح کی لاش اس کے گھر کے قریب گلی سے ملی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »