باجوڑ میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے دو افراد جاں بحق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

باجوڑ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) باجوڑ کے علاقے کمر سرماموند میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا جس کی زد میں آکر دو افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ اے این پی کے کارکنوں کے گاری کے قریب ہوا ، ڈی پی او کے مطابق نامعلوم تخریب کاروں نے بم سڑک کنارے نصب کیا ، مزید تحقیقات جاری ہیں ۔.

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ اے این پی کے کارکنوں کے گاری کے قریب ہوا ، ڈی پی او کے مطابق نامعلوم تخریب کاروں نے بم سڑک کنارے نصب کیا ، مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

باجوڑ‌ میں‌ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بدنام زمانہ دہشت گرد ہلاکباجوڑ‌ اور شمالی وزیرستان میں‌ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک arynewsurdu 👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فورسز کا باجوڑ میں کامیاب آپریشن دہشتگرد کمانڈر ہلاکباجوڑ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشتگرد کمانڈر غفور عرف جلیل مارا گیا۔فائرنگ کے تبادلے میں ایک سکیورٹی اہلکار زخمی ہوا۔ Force Ka Num Q Ni Likhte Ho. Jis Force Ne Ye Kamyab Oppretion Kiya He Uska Nam FC He Jis K Sath Na Insafi Ki intah Hogai He Skysports cricket
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سکیورٹی فورسز کا باجوڑ میں آپریشن، دہشتگرد کمانڈر ہلاک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

باجوڑ میں بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی - ایکسپریس اردوپولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خواجہ آصف کیخلاف کیس میں وزیراعظم ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش - ایکسپریس اردووزیرِ اعظم نے بیانِ حلفی جمع کروایا جس میں خواجہ آصف کے الزامات کو جھوٹا، من گھڑت اور ہتک آمیز قرار دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جاپان: اوساکا میں 8 منزلہ عمارت میں آتشزدگی سے 24 افراد ہلاکجاپان کے شہر اوساکا کے مرکزی کاروباری علاقے میں 8 منزلہ عمارت کی چوتھی منزل میں آتشزدگی سے 24 افراد ہلاک ہوگئے اور مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔خبرایجنسی اے پی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »