بابر، رضوان کی ڈبل سنچری پارٹنر شپ، پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی میں تاریخی فتح

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر اعظم نے 110 اور محمد رضوان نے 88 رنز کی اننگز کھیلی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvsENG Rizwan Babar

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بابر اعظم اور محمد رضوان نے ڈبل سنچری پارٹنر شپ بنا کر بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تاریخی کامیابی حاصل کرلی۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ 95 کے مجموعے پر حارث رؤف نے 30 رنز بنانے والے اوپنر فل سالٹ کو بولڈ کرکے اس خطرناک نظر آتی ہوئی پارٹنرشپ کو بریک لگائی۔ دونوں 17ویں اوور میں اسکور کو 160 رنز پر لے گئے جہاں 31 رنز بنانے والے ہیری بروکس حارث رؤف کی گیند پر کلین بولڈ ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Congratulations Baber Azam & Muhammad Rizwan pair to win T-20 match Pak vs England at Karachi. Brilliant.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رضوان اور بابر کی جوڑی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیارضوان اور بابر کی جوڑی نے یہ اعزاز انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حاصل کیا۔ مزید جانیے: PakvsEng babar rizwan GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹیم میں واپس آکر اسکور کر کے بہت اچھا لگ رہا ہے، انگلش بیٹر ایلکس ہیلزایلکس ہیلز نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف 40 گیندوں پر 53 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میرے لیے یہ کم بیک یادگار ہوگیا،پی ایس ایل کا تجربہ کافی کام آیا، انگلش کرکٹر ہیلزپاکستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ایلکس ہیلز نے 40 گیندوں پر 53 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ بس تجربہ توہاڈے کم آیا ساڈے تے نئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پہلا ٹی20: انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔انگلینڈ نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں دو سنچریاں بنانیوالے پہلے پاکستانی بن گئےپاکستانی کپتان نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شاندار سنچری بنائی کونسا کشمیر فتح کرلیا ، پہلے بانوے کا ورلڈ کپ گلے پڑا ہے ان کرکٹروں کو حد میں رہنے دیں کھیل ختم پیسا ہضم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ دوسرا ٹی ٹوئنٹی: نیشنل اسٹیڈیم میں اسپائیڈر کیم لگادیا گیاآج دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں اسپائیڈرکیم میچ کی کوریج کرےگا جو کہ پہلے ٹی ٹوئٹنی میں دستیاب نہیں تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »