بابر اعظم نے ایک اننگز میں کوہلی اور شرما دونوں کو پیچھے چھوڑ دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر اعظم نے کون کونسے سنگ میل عبور کیے؟ تفصیلات جانیے: DailyJang Babar pakvsban

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سہ فریقی سیریز میں بنگلہ دیش کے خلاف اپنی اننگز کے دوران بھارتی کپتان روہیت شرما اور سابق کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔

اس میچ میں بابر اعظم نے محمد رضوان کے ہمراہ 101 رنز کی زبردست پارٹنرشپ بنائی اور اپنے کیریئر کی 29ویں نصف سنچری بناتے ہوئے 40 گیندوں پر 55 رنز کی اننگز کھیلی۔ تیز ترین بین الاقوامی 11 ہزار رنز بنانے والے ایشیائی بیٹرز میں تیسرے نمبر بھارت کے سنیل گواسکر ہیں جنہیں یہاں تک پہنچنے کے لیے 262 اننگز کھیلنا پڑیں۔

روہیت شرما نے ٹی ٹوئنٹی میں 28 نصف سنچریاں بنائیں، جبکہ بابر اعظم 29 نصف سنچریوں کے ساتھ اب دوسرے نمبر پر آگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیاقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بنگلا دیشی بیٹر میچ کے بعد ٹپس لینے بابر اور رضوان کے پاس پہنچ گئے، ویڈیو وائرلبابر اعظم اور محمد رضوان نے بنگلا دیش کے لٹن داس کو مفید مشوروں سے نوازا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابر اعظم اور محمد رضوان نے بطور جوڑی ایک اور اعزاز حاصل کر لیادبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلا دیش کے خلاف سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں  کپتان قومی ٹیم بابر اعظم اور محمد رضوان نے اہم اعزاز اپنے نام کیا ہے، دونوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی کا ایک اور اعزازمحمد رضوان اور بابر اعظم دونوں نے ہدف کے تعاقب میں سب سے زیادہ 5 سنچری شراکت بنائیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گاؤں کی خوشحالی کیلیے 2 خواتین کی بَلّی چڑھا دی گئی - ایکسپریس اردودونوں خواتین اگست سے لاپتہ تھیں اور ایک جنگل میں ان کی لاشیں ملیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹونٹی، بابر اعظم اور محمد رضوان نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیالاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کی طرف سے ٹی ٹونٹی میچز میں رنز کے انبار لگانے والی اوپننگ جوڑی کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے محدود اوورز کی کرکٹ میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ Swat peace 🕊️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »