بابراعظم نے سرفراز احمد سے اہم اعزاز چھین لیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر الیون نے 10 وکٹوں سے کامیابی سمیٹی کر سابق کپتان سرفراز احمد کا اعزاز اپنے نام کیا مزید پڑھیں: ExpressNews BabarAzam

انگلینڈ کے خلاف 7 میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے ٹی20 انٹرنیشنل میں بابر الیون نے 10 وکٹوں سے کامیابی سمیٹی کر سابق کپتان سرفراز احمد کا اعزاز اپنے نام کیا۔

بابر اعظم سب سے زیادہ ٹی20 انٹرنیشنلز میچز جیتنے والے پاکستانی کپتان بن گئے ہیں، انہوں نے بحیثیت کپتان 49 میچز کھیلے جس میں انہوں نے 30 میچز میں فتح سمیٹی۔اس سےقبل یہ ریکارڈ سابق کپتان سرفراز احمد کے پاس تھا، ان کی کپتانی میں پاکستان نے 37 میچز کھیلے جس میں انہیں 29 میچز میں کامیابی ملی۔ واضح رہے کہ 7 میچز پر مشتمل ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ کا 200 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف آخری اوور میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا، میچ میں بابر اعظم 110 اور رضوان 88 رنز بناکر ناقابل شکست رہے تھے۔یاد رہے کہ کپتان بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنلز میں دو سنچریاں بنانیوالے پہلے پاکستانی بیٹر ہیں۔اس سے قبل انہوں نے جنوبی افریقا کیخلاف 122 رنز کی اننگز 2021 میں کھیلی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کیخلاف 10 وکٹوں سے کامیابی، بابر نے سرفراز احمد سے بھی اہم اعزاز چھین لیااس سےقبل یہ ریکارڈ سابق کپتان سرفراز احمد کے پاس تھا۔ ان کی کپتانی میں پاکستان نے 37 میچز کھیلے جس میں انہیں 29 میچز میں کامیابی ملی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے ویرات کوہلی سے ایک اور اعزاز چھین لیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے محمد ضوان کے ساتھ مل کر دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں انگلینڈ کو یک طرفہ طور پر شکست دینے کے بعد پاکستان کا جھنڈا ٹوئٹ کردیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فتحپاکستان نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فتح حاصل کرنے کے بعد پاکستان نے نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا ہے،   پاکستان کرکٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف فتح؛ قومی ٹیم نے کون سا منفرد اعزاز حاصل کیا؟ - ایکسپریس اردوپاکستان ٹیم نے 150 یا اس سے زائد ہدف دو بار حاصل کرنے والی واحد ٹیم ہے مزید پڑھیں: ExpressNews PAKvENG The honors are only in name and the work is zero Unpredictable team
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے انگلینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 10وکٹوں سے شکست دے دی - ایکسپریس اردوکپتان بابراعظم نے کیریئر کی دوسری سنچری بنائی مزید پڑھیے: expressnews T20Series Wow What an awesome 💯 its much better than a shatak scoring against Afghanies
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »