بابراعظم سمیت کئی قومی کھلاڑی رمضان ٹورنامنٹ کھیلیں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابراعظم سمیت کئی قومی کھلاڑی رمضان ٹورنامنٹ کھیلیں گے ARYNewsUrdu

لاہور میں ہونے والے رمضان ٹورنامنٹ میں کپتان بابر اعظم سمیت پاکستان کے معروف کرکٹرز شرکت کریں گے۔

ایونٹ میں شاداب خان، احسان اللہ، اسامہ میر، اعظم خان، عثمان قادر، عمر اکمل، احسن علی، اور عابد علی جیسے دیگر ٹاپ کھلاڑی شامل ہوں گے۔ ایک پرائیویٹ کرکٹ انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی اور ہر ٹیم کو دو دو بین الاقوامی کھلاڑیوں کی خدمات حاصل ہوں گی۔ ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ ہیں جنہوں نے لاہور میں ایک پریس کانفرنس میں ایونٹ کا اعلان کیا۔

سلمان بٹ نے کہا کہ اس طرح کا ٹورنامنٹ پہلی بار لاہور میں ہو رہا ہے یہ ایونٹ نئے ٹیلنٹ کو بھی اجاگر کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیاکپ؛ بائیکاٹ کی پاکستانی دھمکی بھارت کو ’’بیک فٹ‘‘ پر لے آئی - ایکسپریس اردودیگر ٹیمیں پاک سرزمین جبکہ بلیو شرٹس اپنے میچز کسی اور ملک میں کھیلیں گے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان کیخلاف پہلے ٹی 20 کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، چار کھلاڑی ڈیبیو کریں گےپاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا اصل ہیڈ لائن یہ بنتی ہے افغانستان کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، چار کھلاڑی ڈبو دینگے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہآج کے میچ میں پاکستان کی جانب سے 4 کھلاڑی ڈیبیو کریں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پہلا ٹی20؛ پاکستان نے اپنی پلینگ الیون کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوقومی ٹیم کے 4 پلئیرز آج افغانستان کے خلاف میچ میں ڈیبیو کریں گے بکواس لیگ 👎👎👎👎👎
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بابراعظم ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے پاکستان کے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئےقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کو پاکستان کے لیے نمایاں کاکردگی دکھانے پر ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔بابر اعظم کوگورنر ہاؤس لاہور میں یوم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کھلاڑیوں پراعتماد ہے، اگلا میچ اچھا کھیلیں گے، شاداب خانشارجہ : قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاداب خان نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا ہے، ان پر اعتماد بھی ہے، اگلا میچ اچھا کھیلیں گے۔ یہ بات انہوں نے میچ کے بعد شارجہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ جانتے تھے کہ ایسے نتائج کا […] اچھا کھیلنے کی ضرورت نیہں ھے Yes yes Shady abhi 92 phr 100 osky bd khench khanch k 130 Kya khayal hay ❤❤
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »