بابر، رضوان اور صائم کے بلوں (بیٹ) کا وزن کتنا ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر اعظم، محمد رضوان اور صائم ایوب کا شمار دنیائے کرکٹ کے موجودہ بہترین بیٹرز میں ہوتا ہے کیا آپ ان کے بلوں (بیٹس) کے وزن جانتے ہیں۔

بابر اعظم، محمد رضوان اور صائم ایوب کا شمار دنیائے کرکٹ کے موجودہ بہترین بیٹرز میں ہوتا ہے کیا آپ ان کے بلوں کے وزن جانتے ہیں۔

بابر اعظم کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کے بلے کا وزن 1247 گرام ہے جبکہ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی کپتان جو بلا استعمال کرتے ہیں اس کا وزن 1155 گرام ہے۔ پاکستان وکٹ کیپر بیٹر اپنی اسی کارکردگی کی بدولت ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بابر اعظم کے بعد دوسرے کامیاب بلے باز ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کا میزائل سسٹم اور فوج کتنی طاقتور ہے؟اسرائیل کے سخت حریف ملک ایران کا میزائل سسٹم کتنا موثر اور فوج کتنی طاقتور ہے برطانوی تھنک ٹینک نے رپورٹ جاری کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صرف ایک چیز کا استعمال : وزن میں کمی اور بال بھی لمبےبےشمار خواتین کو بڑھتی عمر کے ساتھ وزن کی زیادتی اور بال جھڑنے جیسے مسائل کا سامنا کرناپڑتا ہے جس کے علاج کیلئے وہ ہرممکن کوشش کرتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کا عزم ظاہر کر دیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جون میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے اور ٹرافی وطن لانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلاننیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ہوا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز: قومی اسکواڈ کا اعلان کب کیا جائیگا اور کونسے کھلاڑی زیرِ غور ہیں؟کاکول میں ناموں کو حتمی شکل دینے کے لیے مشاورتی عمل شروع ہو چکا ہے، مشاورتی عمل وائٹ بال کپتان بابر اعظم اور قومی سلیکٹرز کے درمیان جاری ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آنکھوں میں کالا موتیا کا خطرہ کیسے کم کیا جائے؟آنکھوں کا باقاعدگی سے معائنہ، شوگر اور وزن پر کنٹرول، تمباکونوشی سے پرہیز سیاہ موتیا کا خطرہ کم کرتا ہے، طبی ماہرین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »