بابر اعظم نے پی ایس ایل 8 میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر رضوان کو پیچھے چھوڑ کر پی ایس ایل 8 کے ٹاپ اسکورر بن گئے۔ مزید پڑھیں:

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم رواں سیزن میں سب سے زیادہ رنز کرنے والے بیٹر بن گئے۔رضوان نے پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن میں 11 میچز کھیل کر 516 رنز بنائے جبکہ بابر اعظم نے آج اپنا 37 واں رن لے کر رضوان کو پیچھے چھوڑا۔لاہور اور پشاور کے درمیان ایلیمنیٹر بابر اعظم کا اس ایڈیشن میں گیارہواں میچ ہے۔

بابر اعظم نے دوسری مرتبہ ایک 6 ایڈیشن میں 500 سے زائد رنز بنائے، بابر اعظم نے اس سے قبل پی ایس ایل 6 میں 554 رنز بنائے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 8: بابر اعظم نے محمد رضوان کو پیچھے چھوڑ دیابابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے دوران ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ تفصیلات جانیے: BabarAzam𓃵 rizwan PSL08 PSL2023 DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پہلا کوالیفائر لاہور قلندرز کو 84 رنز سے شکست ملتان سلطانز فائنل میں پہنچ گئیپہلا کوالیفائر لاہور قلندرز کو 84 رنز سے شکست ملتان سلطانز فائنل میں پہنچ گئی Cricket PSL8 HBLPSL2023 LahoreQalandars MultanSultans thePSLt20 MultanSultans lahoreqalandars Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 8: پشاور زلمی نے اسلام آباد کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا، ’اب کنگ بابر اعظم کے پی ایس ایل جیتنے کے منتظر ہیں‘ - BBC News اردودوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی کا مقابلہ اب لاہور قلندرز کے ساتھ جمعے کے روز ہو گا اور جیتنے والی ٹیم اتوار کو ملتان سلطانز کے ساتھ پی ایس ایل کا فائنل کھیلے گی۔ فائنل میچ اتوار کو نہیں ہفتہ کو ہے پاکستان کرکٹ بورڈ نے شیڈول بدل دیا ہے The final is reschudeld to saturday... correct ur info فائنل ہفتے کو ہو گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انضمام الحق نے پی ایس ایل میں ’’بڑی تبدیلی‘‘ کا مطالبہ کر دیاانضمام الحق نے پی ایس ایل میں ’’بڑی تبدیلی‘‘ کا مطالبہ کر دیا arynewsurdu 👍👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 8 کے فائنل کا شیڈول تبدیلچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے سوشل میڈیا پر پی ایس ایل کے فائنل کو ری شیڈول کرنے سے متعلق آگاہ کیا۔ ہزاروں جانیں قربان کر کے پاکستان کو امن دینے والے پختون بھائیوں کو دہشت گرد کہنے والے عامر میر پر لعنت!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل میچز: انضمام الحق کا باؤنڈریز بڑی کرنےکا مطالبہلاہور: (ویب ڈیسک) پشاور زلمی کے مینٹور انضمام الحق نے پی ایس ایل میچز میں باؤنڈری بڑی کرنے کا مطالبہ کردیا۔ *آواز خزانہ سے انتخاب* *نومبر 1989 ۔۔۔ رائے ونڈ سالانہ اجتماع* *بیان : BAYAN* *حضرت مولانا سعید احمد خان رحمۃ اللّٰہ علیہ* *MOLANA SAEED AHMED KHAN* بالکل صحیح کہا اس معاملہ میں انضمام الحق نے کیوں نہ کے پی ایس ایل دو نمبر لگتا ہے ٹونٹی اوور میں کوئی ڈھائی سو نہیں بنتا کسی دنیا کی تاریخ میں نہیں بنتا یہ بونڈری چھوٹی کی ہوئی ہے بالکل چھوٹی کی ہوئی ہے اوئے یہ زندہ ہے! لگا مر گیا ہے! کوئی بیان نہی۔ کوئی اظہار یکجہتی نہی۔ ایسے ایسے ہیرو کے نقاب اترے ہیں بھائی! جن سے ہم دیوانہ وار پیار کرے تھے جب ہم پہ وقت آیا تو کوئی مدد کو نہی آیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »