بابر اعظم کی اوّلین ترجیح کیا ہے؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی کارکردگی پر ہونے والی تنقید پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ DailyJang

بابر اعظم نے ’دی نیوز‘ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے لیے فتوحات حاصل کرنا اولین ترجیح ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ میں نے کبھی بھی اپنے انفرادی ریکارڈز پر توجہ نہیں دی، میری توجہ ہمیشہ ٹیم کے لیے کارکردگی دکھانے پر رہی ہے کہ میری ٹیم میچ جیتے۔بابر اعظم نے بین الاقوامی کرکٹ میں تیز ترین 12 ہزار رنز تک پہنچنے والا بلے باز بننے پر اپنے جذبات کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’میرا مقصد ہمیشہ مؤثر پرفارمنس دینا ہونا چاہیے اور یہ سنگِ میل اور ریکارڈ اسی ذہنیت کی پیداوار ہیں‘۔

اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ میری کرکٹ کے حوالے سے کوئی ذاتی خواہش نہیں، میں ملک کی کامیابی کے لیے کوشش کرنا چاہتا ہوں، میں جب بھی میدان میں آتا ہوں، ٹیم اور ملک کے لیے جیتنا چاہتا ہوں، میں نے کبھی بھی ریکارڈز حاصل کرنے پر توجہ نہیں دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میری بیٹی نے رشی سونک کو وزیر اعظم بنایا، ساس سودھا مورتیبرطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونک کی ساس سودھا مورتی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی بیٹی اکشتا مورتی نے اپنے شوہر کو وزیر اعظم بنایا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو:بابراعظم کی شاداب کے والدین سے ملاقات، والدہ کو گلے لگالیابابر اعظم نے میچ میں وقفے کے دوران شاداب خان کے والدین سے ملاقات کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیسٹ فرینڈ کا نام لیا تو دوسرے ناراض ہوں گے، بابر اعظممجھے کوئی سپر پاورز نہیں چاہیے، جو ہے اس پر اللّٰہ کا شکر ادا کرتا ہوں۔ تفصیلات جانیے: BabarAzam𓃵 Rizwan PAKvsNZ PakistanCricket shadabkhan Imamulhaq DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فخر کی 180 رنز کی شاندار اننگز، پاکستان نے دوسرا ون ڈے بھی جیت لیابابر اعظم 65 اور رضوان 54 رنز بنا کر نمایاں رہے، سیریز میں پاکستان نے 0-2 کی برتری حاصل کرلی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : سی ویو سے 2 بچیوں کے لاپتہ ہونے کا واقعہ, پولیس کا بڑا دعویٰ سامنے آگیاکراچی : سی ویو سے لاپتہ ہونے والی دو بچیوں سے متعلق پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ واقعے کی فوٹیج حاصل کر لی ہے، ملزم تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حریم فاروق کا دوست کی شادی میں ڈانس، ویڈیو وائرللاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حریم فاروق نے دوست کی شادی میں ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »