بابا وانگا کی 2023 کے حوالے سے کی گئیں پیش گوئیاں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی صوفی خاتون وانجیلیا گشتروو المعروف ’بابا وانگا‘ نے ہر سال کی طرح 2023 کے حوالے سے بھی کچھ خوف ناک پیش گوئیاں کی ہوئی ہیں۔

1996 میں صوفیہ، بلغاریہ میں انتقال کرنے والی نابینا خاتون بابا وانگا ’نوسٹراڈیمس وومن‘ کے نام سے بھی جانی جاتی ہیں، یہ کہا جاتا ہے کہ انھوں نے 5079 تک انسانوں کے مستقبل کی پیش گوئیاں کی ہوئی ہیں۔

سال 2023 کیلئے بھی انھوں نے کچھ تباہ حال مستقبل کی پیش گوئیاں کیں ہیں، بابا وانگا کی پیش گوئیوں کے مطابق ایک خلاباز 2028 میں زہرہ پر اترے گا، اور 5079 دنیا کے خاتمے کا سال ہے۔ آنے والے سال کیلئے ان کی خوف ناک پیش گوئیوں میں زمین کے مدار میں تبدیلی بھی شامل ہے، جو دنیا میں جوہری پگھلاؤ کی وجہ سے ہو سکتی ہے۔ یہ زمین پر کئی تبدیلیوں کا سبب بن سکتا ہے جس کے تباہ کن اثرات ہوں گے، بشمول شمسی طوفان، جو تابکاری کی اعلیٰ سطح کا سبب بنے گا۔

اگلے برس کچھ عجیب و غریب سائنسی ایجادات بھی ہوں گے جن میں لیباٹری میں ’پیدا‘ ہوئے بچے کا ظہور بھی شامل ہے، خلائی مخلوق دنیا پر حملہ کرے گی جس کے نتیجے میں لاکھوں افراد ہلاک ہوں گے۔2023 میں ایک شمسی طوفان یا شمسی سونامی آئے گا، جس کے نتیجے میں زمین کی مقناطیسی ڈھال تباہ ہو جائے گی۔زمین کا مدار تبدیل ہو جائے گا، زمین کائنات میں غیر معمولی توازن میں رہتی ہے، اور تھوڑی سی تبدیلی بھی آب و ہوا میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا باعث بن سکتی ہے، اس کے بعد صورت حال واقعی تشویش ناک ہوگی۔انسانوں کو لیبارٹریوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خان صاحب کے لیے کوئی پیشن گوئی نہیں کی اس نے ۔۔ کہ کب وزیراعظم بنے گا۔۔ 😁😁😁

Jhoot jitna mrzi phela lo jhoot hi rehta he insaan kainaat sy tu kia insaan kbhi Zameen sy bahir nhi Nikal sky ga agr Nikal bhi gaya tu tamam saiyary qub ay qayamt apas main tkrayn gy or kainaat teho bala ho jay gi ye mery Allah ka frmaan he

chotya

In Sha ALLAH

ان میں ایک بھی سچی نہ ہو گی....

بشری مانیکا کی پیشنگوئیاں

Bari koi manhoos thi

All lies.

AusMKD

ایسی جاہلانہ خبریں پھیلانے پر لعنت دنیا نیوز پر۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔