بابا وژن!

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مستنصر حسین تارڑ کا کہنا ’’کچھ لوگوں کو ’کیسے ہو‘ نہیں بلکہ ’کیوں ہو‘ کہنے کو دل کرتا ہے، واقعی کچھ لوگ تو ایسے کہ بس نہ پوچھیں، جیسے لڑکی نے لڑکے سے جب کہا ’’تم صرف دوبار مجھ سے ملے، ٹھیک سے .. تحریر: ارشاد بھٹی کالم: DailyJang

مستنصر حسین تارڑ کا کہنا ’’کچھ لوگوں کو ’کیسے ہو‘ نہیں بلکہ ’کیوں ہو‘ کہنے کو دل کرتا ہے، واقعی کچھ لوگ تو ایسے کہ بس نہ پوچھیں، جیسے لڑکی نے لڑکے سے جب کہا ’’تم صرف دوبار مجھ سے ملے، ٹھیک سے مجھے جانتے بھی نہیں مگر مجھے پرپوز کردیا، کیوں‘‘، تو لڑکا بولا ’’اس لیے کہ میں اسی بینک میں ملازم ہوں، جس میں تمہارے باپ کا اکاؤنٹ ہے‘‘ جیسے بیوی نے جب شوہر سے کہا ’’دیکھو نا سامنے والے 50انچ کا ٹی وی لے آئے اور ہمارے پاس وہی 18انچ کا پرانا ٹی وی‘‘ تو شوہر بولا ’’جانو تم بھی بڑی بھولی ہو، بھلا جس گھر میں...

ایک روز میں نے جب باتوں باتوں میں شیخو سے کہا، یوں لگے تم اپنے علاوہ سب کو حقیر سمجھتے ہو، بولا، نہ نہ۔ ہم تو یوسفی صاحب کے مرید، وہ کہہ گئے، میں نے تو عرصے سے یہ اصول بنا لیا کہ کسی کو حقیر نہیں سمجھنا کیونکہ جسے بھی حقیر سمجھا وہ فوراً ترقی کر گیا، یہ کہہ کر شیخو لمحہ بھر کیلئے رکا، پھر بولا لیکن تمہاری بات الگ، تمہاری حرکتیں ایسی کہ و ہ بیوی یاد آئے، جس کے شوہر نے داڑھی رکھ لی، پانچ وقت کا نماز ی ہوگیا، سہیلی نے اس کایا پلٹ تبدیلی کی وجہ پوچھی تو...

کہا جائے اگر ٹانگیں لمبی ہوں تو بے شک کٹوا لیں مگر دوسروں کے کام میں نہ اڑائیں، کہا یہ بھی جائے، کچھ لوگوں کو بیمار ہونے کیلئے کسی مرض کی ضرورت نہیں ہوتی، یہ دوسروں کی خوشیاں دیکھ کر بھی بیمار ہو جاتے ہیں، کہا یہ بھی جائے، وہاں مت جاؤ جہاں لوگ تمہیں برداشت کرتے ہیں، وہاں جاؤ جہاں لوگ تمہارا انتظار کرتے ہیں، یہاں مجھے اپنا شانا دوست یاد آرہا، وہی دوست جس کا کہنا پاکستانی بیوروکریسی میں اکثریت ا یسی کہ نوکری کے دوران، رشوت، غرور، نخرے، زیادتیاں اور ریٹائرمنٹ کے بعد تسبیح، ٹوپی، تبلیغ اور مسجد...

اِدھر شام ہوئی اُدھر بابا جی کو ایسے لگا جیسے کوئی گنے توڑ رہا، بابا جی اٹھے، دبے قدم چلتے ہوئے مقررہ جگہ پر پہنچے، دیکھا چار لڑکے گنے توڑ رہے، باباجی نے آکر انہیں پکڑ لیا، چند لمحوں بعد بابا جی نے گھبرائے لڑکوں سے پوچھا، تم کون ہو، کہاں سے آئے ہو، پہلا لڑکا بولا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزادی کشمیر کی جدوجہد امام حسین علیہ السلام کے وژن کے مطابق ہے،شہریارآفریدیپارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت نہتے کشمیریوں پر اسلحہ استعمال کرکے انسانی حقوق کے محافظ اداروں کا مذاق اڑا رہا ہے۔ مودی کے تعینات کردہ درندوں نے محرم کے پرامن جلوس کو بھی نہیں بخشا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کا اصل وژن کرپشن تھا، عثمان ڈاروزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کا اصل وژن کرپشن تھا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ٹیلی وژن کے معمار کنور آفتاب احمد کی برسی -کنور آفتاب احمد کا نام پاکستان ٹیلی وژن کے معماروں میں شامل ہے جو‌ 10 ستمبر 2010 کو لاہور میں‌ وفات پاگئے تھے۔ آج ان کی برسی ہے۔ کنور آفتاب احمد 28 جولائی 1929 کو مشرقی پنجاب میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے لندن اسکول آف فلم ٹیکنیک سے تعلیم حاصل کی۔ کنور آفتاب نے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قائداعظم کے روشن، پرامن اور ترقی یافتہ پاکستان کا وژن ہی ہمارا مقصد ہے، آرمی چیفراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے قائداعظم محمد علی جناح کی برسی کے موقع پر جاری خصوصی پیغام میں کہا گیا ہے کہ بابائے قوم کو پوری قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قائداعظم کے روشن، پرامن اور ترقی یافتہ پاکستان کا وژن ہی ہمارا مقصد ہے، آرمی چیفراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے قائداعظم محمد علی جناح کی برسی کے موقع پر جاری خصوصی پیغام میں کہا گیا ہے کہ بابائے قوم کو پوری قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »