بابا گرو نانک کا جنم دن، سکھ یاتریوں کی پہلی خصوصی ٹرین ننکانہ صاحب پہنچ گئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابا گرو ناننک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے 3 ہزار کے قریب سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچے تھے۔

بابا گرو ناننک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے 3 ہزار کے قریب سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچے تھے — فوٹو: فائل

سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک کے 553 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے بھارت سے سکھ یاتریوں کی پہلی خصوصی ٹرین ننکانہ صاحب پہنچ گئی۔ بابا گرو ناننک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے 3 ہزار کے قریب سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچے تھے، جہاں متروکہ وقف املاک بورڈ کے حکام نے انکا استقبال کیا۔

واہگہ ریلوے اسٹیشن سے 880 سکھ یاتریوں کو پہلی خصوصی ٹرین کے ذریعے واہگہ ریلوے اسٹیشن سے ننکانہ صاحب پہنچا دیا گیا ہے۔بابا گرو نانک کے 553 ویں جنم دن کی مرکزی تقریب 8 نومبر کو گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔